Thu, 05 Jan 2017 11:19:02
سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے نوٹ بندی کے 50 دن بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے عوام کی راحت کیلئے کسی طرح کا اعلان نہ کئے جانے کو مایوس کن قرار دیا۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 11:16:24
شہر کے برگیڈ روڈ اور ایم جی روڈ پر سال نو کی تقریبات کے دوران متعدد شرپسندوں کی طرف سے لڑکیوں پر دست درازی اور ان کی جنسی ہراسانی پر ملک گیر تنقیدوں کے درمیان شہر کے کمن ہلی علاقہ میں بھی ایک لڑکی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 11:09:37
ایوین فلو (Avian Flu) کے پھوٹ پڑنے کے بعد پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیر جنگلات ڈی راماناتھ رائے نے اچانک میسورو کے زو کا دورہ کیا۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 21:24:43
بابری مسجد کی ملکیت کے تنازعہ کو لیکر سپریم کورٹ آف انڈیا میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر داخل کی گئی عرضداشت پر آج سماعت عمل میں آئی جس کے دورکنی بینچ کے جسٹس ارون مشراء اورجسٹس امیتوارائے نے نچلی عدالت کی کارروائی کو ڈیجیٹل فارم میں تیار کئے جانے والے معاملے میں سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو نوٹس جاری کیا ہے
View more
Wed, 04 Jan 2017 13:05:55
یہاں سے قریب ایک پہاڑی پرواقع پانڈاورا گوہے نامی مقام پر ایک ناکام اور ناراض عاشق نے اپنی محبوبہ کو چھرا گھونپ کر قتل کرنے کے بعد خود بھی پھانسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 13:02:17
کاروار کے شیرواڈ میں صحت سے متعلق بیداری مہم کا آغاز کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اشوک کمار نے کہا کہ ریاستی حکومت نے عوام کو علاج و معالجے کی بہت ساری اسکیمیں جاری کی ہیں جس میں عام آدمی کو بھی سوپر اسپیشالٹی اسپتالوں میں مہنگے اخراجات والے علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے ۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 13:00:25
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سریش کوگیلے گیرے نے عالمی یوم حقوق انسانی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقوق انسانی کا شعور عوام کے اندر بیدار ہوجائے تو پھر جرائم کے گراف میں بھی بڑی کمی آ سکتی ہے۔
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:55:52
چنتامنی کے ڈی۔وائی۔ایس۔پی۔کرشنامورتی نے آج اپنے دفتر میں طلب کردہ آخباری کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ بروز پیر کے دن ریاستی وقف بورڈ کے 4.45کروڑ روپئے رقم کو وجئے بینک افسران ہی ہیا پھیری کے ذریعے ہڑپ کیے جانے کی واردات سامنے آئی ہے
View more
Wed, 04 Jan 2017 12:49:32
سابق عالمی چمپئن ایل سریتا دیوی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دولت مشترکہ کھیلوں کے کانسہ تمغہ فاتح باکسر پنکی جانگڑا نے بھی پیشہ ور بننے کا فیصلہ کیا ہے لیکن وہ اپنے شوقیہ کیریئر کو بھی الوداع نہیں کہیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy