Sat, 07 Jan 2017 18:59:20
ایسا لگتا ہے کہ بار بار اپنے بیانات اور کردار سے تنازعات کھڑے کرنے والے کینرا کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے سے خود ان کی پارٹی یعنی بی جے پی کی لیڈر شپ بھی اب تنگ آگئی ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 18:25:49
مذہب،ذات اور عقیدے کے نام پر کی جانے والی سیاست پر قدغن لگانے کے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر امیر جماعت اسلامی ہندمولانا سید جلال الدین عمری نے آج یہاں ماہانہ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے دوران خطاب تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ پوری طرح واضح نہیں ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 12:42:21
کولن منرو کے 54گیند وں میں 101رنز کی مدد سے نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیش کو 47رنز سے شکست دی۔اس جیت سے نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں 2.0کی ناقابل شکست سبقت بنا لی ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 12:36:54
چکبالاپور کے تین پولیس اہلکار سمیت تین چور مل کرصندل کے لکڑیوں سے خالی لاری کو باگے پلی کے قریب روک کر لاری کو فروخت کرنے کے الزام میں تین چور اور تین پولیس اہلکاروں کے خلاف چنتامنی رورل پولیس تھانہ میں معاملہ درج ہوا ہے ۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 12:17:03
ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کے باہر زیادہ سستی کاریں بنانے کے لیے امریکی کمپنیوں پر سخت نکتہ چینی کرتے رہے ہیں۔امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں فروخت کے لیے ٹویوٹا کی میکسیکو میں بننے والی کاروں پر اضافی ٹیکس نافذ کیا جائیگا۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 12:14:26
روس نے کہا ہے کہ وہ شام کی سمندری حدود میں تعینات اپنے ایئر کرافٹ کیریئر اور کچھ دیگر جنگی جہازوں کو واپس بلا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy