Mon, 09 Jan 2017 12:24:22
امریکہ میں استغاثہ نے ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاڈرڈیل ایئرپورٹ پر فائرنگ کرنے والے سابق سکیورٹی اہلکار پر پانچ افراد کے قتل اور چھ کو زخمی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 12:14:58
صومالیہ کے دارالحکومت کے چھوٹے سے قہوہ خانے میں بم دھماکے سے کم ازکم تین افراد ہلاک اور 11زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ہفتے کی شام جس قہوہ خانے میں دھماکہ ہوا وہاں پولیس اہل کاروں کا اکثر آنا جانا رہتا تھا۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 12:08:54
پاکستان کے صدر ممنون حسین نے قومی احتساب بیورو میں زیر سماعت کیسز میں پلی بارگین اور رضاکارانہ طور پر رقم واپس کرنے والے سرکاری و عوامی عہدے داروں کو تاحیات نا اہل قرار دینے کے لیے صدراتی آرڈیننس جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 14:44:23
سنیچر ۷ /جنوری کو اڈپی میں بھی کاروار ایم پی اننت کمار ہیگڈے کے خلاف ڈاکٹرس اور میڈیکل اسٹاف نے اڈپی کلاک ٹاورکے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 14:27:21
مرکزی حکومت کے نوٹ بندی اور دیگر عوام دشمن اقدامات کے خلاف جنوبی کینر اضلع کانگریس کی طرف سے ڈی سی دفتر کے روبرو 7جنوری کو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 14:23:50
علم نجوم اور عملیات کے نام پر دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں گرفتارشدہ جیوتشی رام کرشنا شرما کے خلاف ایک لڑکی نے جنسی حملہ کی شکایت درج کردی ہے۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 14:16:36
بیندور کے پادوری گاوں میں غربت اور افلاس کے مارے والدین کی طرف سے اپنی تین دن کی معصوم بچی کومبینہ طور پر ایک لاکھ روپے میں فرخت کرڈالنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 12:24:30
جب سے اے پی ایم سی انتخابات کا اعلان ہوا ہے اُس وقت سے رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی و سابق رُکن اسمبلی ڈاکٹر ایم سی سدھاکرکے مابین ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کا بازار گرم ہے چند ایام پہلے سابق رُکن ڈاکٹر ایم۔سی۔سدھاکر نے انگریزی زبان میں تقریر نہ کر پانے کے سبب رُکن اسمبلی کو پھر سے پڑھائی کرنے کی نصیحت کی وہیں
View more
Sun, 08 Jan 2017 12:17:47
وزیر اعظم آفس(پی ایم او)نے قومی ہوا بازی کمپنی ایئر انڈیا کے آپریشنل اور مالیاتی کارکردگی کا جائزہ لیا ہے۔ایئر لائن کو رواں مالی سال کی پہلی دو سہ ماہی میں آپریشنل نقصان ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy