Sun, 08 Jan 2017 11:54:57
سپریم کورٹ کی ہدایات کے تحت ہندوستانی کرکٹ بورڈ اپنے منتظمین کیلئے 70سال کی عمر کی حد لازمی کر دے گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اپنے افسروں پر اس طرح کی عمر کی حد رکھنے پر غور کر رہا ہے۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:53:17
موجودہ اولمپک اور عالمی 800میٹر چمپئن اور عالمی رکارڈہولڈر ڈیوڈ روڈشا کو 15جنوری کو ہونے والی 14ویں ممبئی میراتھن کا بین الاقوامی مقابلہ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:50:42
وراٹ کوہلی کے لیے مہندر سنگھ دھونی کپتان ہی نہیں بلکہ سرپرست بھی تھے ۔ہندوستانی ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے نئے مقرر کپتان نے انکشاف کیا ہے کہ دھونی نے کئی بار انہیں ہندوستانی ٹیم سے باہر ہونے سے بچا لیا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:46:28
سرینا ولیمز بدھ کو اے ایس بی ٹینس کلاسک سے ہار گئی تھی جس سے وہ آسٹریلوی اوپن کے لئے کافی میچ پریکٹس نہیں کر پائی جبکہ ان کی بڑی بہن وینس زخمی ہونے کی وجہ سے ہٹ گئی۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:42:06
آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کرکٹ میچ میں آج یہاں پاکستان کو 220رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 3-0سے کلین سوئپ کیا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:36:29
پاکستانی حکومت کی جانب سے ’’خیر سگالی کے اقدامات‘‘کے طور پر واہگہ سرحد کے راستے جاری کئے گئے 218 بھارتی ماہی گیروں کو آج گجرات ماہی محکمہ کے چھ رکنی ٹیم نے اپنے تحفظ میں لے لیا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:32:48
اتر پردیش کے مظفرنگر میں ناراض خواتین کے ایک گروپ نے بینک کی عمارت کے گیٹ بند کر دیے کیونکہ اس حکام نے نقد رقم کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں نقد دینے سے انکار کر دیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ کل شام ضلع کے جانساتھٹ میں ہوا۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:25:48
آسٹریا کے وزیر برائے خارجہ امور اور انضمام سیباستیان کُرس نے جمعے کے روز کہا ہے کہ وہ سرکاری ملازمین بہ شمول اساتذہ کے ہیڈاسکارف پہننے پر پابندی چاہتے ہیں۔
View more
Sun, 08 Jan 2017 11:19:06
امریکی خفیہ اداروں نے اپنی نئی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونے کے لیے روسی صدر نے احکامات دیے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy