Thu, 05 Jan 2017 14:20:22
جنوبی کینر اایم پی نلین کمار کٹیل کے خلاف اشتعال انگیزی پھیلانے کے الزام میں کوناجے پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ یاد رہے کہ ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران ممبر پارلیمان کٹیل نے جنوبی کینر اکو آگ لگا دینے کی دھمکی دی تھی۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 12:28:10
سیسامؤ اسمبلی حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی کے گنر سپاہی غلام جیلانی کے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں اچانک 99کروڑ 99لاکھ 2724روپے آ گئے۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 12:18:47
قومی ٹیم کے مڈفیلڈر ایگینسن لنگدوہ کا خیال ہے کہ اس سال کے آخر میں انڈر17فیفا ورلڈ کپ کے انعقاد سے ہندوستانی فٹ بال کو کافی فائدہ ہوگا اور اس سے مضبوط سینئر ٹیم تیار کرنے میں مدد ملے گی۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 12:16:01
گجرات نے جسپریت بمراہ(29رن دے کر 6 وکٹ)کی قیادت میں شاندار بولنگ کی بدولت آج یہاں سیمی فائنل کے چوتھے ہی دن جھارکھنڈ کو جیت کیلئے 235رنز کا ہدف دیا
View more
Thu, 05 Jan 2017 12:02:33
امریکی گلوکارہ جینیٹ جیکسن نے پچاس برس کی عمر میں اپنے پہلی اولاد کو جنم دیا ہے۔ایک اعلان کے مطابق جینیٹ جیکسن اور ان کے شوہر، قطری کاروباری شخصیت وصام ال مانا نے اپنے بیٹے عیسیٰ ال مانا کی پیدائش پر بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 12:00:18
گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 1.6ارب ڈالرز کی مالیت سے میکسیکو میں پلانٹ کی تعمیر کا منصوبہ منسوخ کر کے امریکی ریاست مشی گن میں ہی اپنے پلانٹ کو وسیع کریں گے۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 11:56:54
پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے بچوں کے خلاف پاناما پیپرز میں ہونے والے انکشافات کی بنیاد پر دائر درخواستوں کی سماعت بدھ سے دوبارہ شروع کی ہے۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 11:53:29
فلپائن کے جنوب میں مسلح باغیوں نے ایک جیل پر دھاوا بول دیا ہے۔ حکام کے مطابق اس حملے میں ایک سو سے زائد مسلح باغی شریک تھے، جو ایک سو تیس سے زائد قیدیوں کو چھڑا کر لے گئے۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 11:48:46
یورپی یونین کے لیے برطانوی سفیر سر آئیون راجرز نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے لیے برطانوی سفارت خانے نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy