Tue, 03 Jan 2017 04:05:56
برازیل کی جیل میں حریف گروہوں کے درمیان تشدد میں 60 قیدیوں کی موت ہو گئی.۔ خبر رساں ایجنسی نے ایک سیکورٹی افسر کے حوالے سے پیر کو اس بات کی اطلاع دی ۔ یہ جیل مناوس شہر کے ایمیزون جنگل میں واقع ہے. بتایا گیا ہے کہ تشدد کے دوران قریب 130 قیدی جیل سے فرارہو گئے ہیں. اسٹیٹ پبلک سیکورٹی کے سیکرٹری کے مطابق اس دوران قیدیوں نے کچھ جیل اہلکاروں کو یرغمال بھی بنا لیا تھا. ان کے مطابق جیل میں تلاشی مہم کے
View more
Tue, 03 Jan 2017 03:52:06
ایس پی کے انتخابی نشان ’سائیکل‘پر دعوے کو لے کر حریف خیموں کے الیکشن کمیشن کے پاس پہنچنے کے ساتھ ہی یادوکنبے کی جنگ آج دہلی پہنچ گئی۔اس درمیان ایس پی صدرملائم سنگھ یادونے 5 /جنوری کو بلایا گیا پارٹی اجلاس ملتوی کردیاہے۔ملائم نے کہاکہ’سائیکل‘ہماراانتخابی نشان ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 03:41:07
”اسلام آدمی کو انسان بناتا ہے۔ انسان میں دوسروں سے زیادہ اپنی زندگی کا احساس پیدا کرتا ہے۔ اپنے مذہب،دین،شریعت کی روشنی میں ذاتی زندگی کی اصلاح مقدم رکھتا ہے۔ غیروں کی شباہت اسلام میں بہت ہی سنگین جرم ہے۔ آج یہودی لابی اور صہیونی طاقت جو برما، شام اور فلسطین میں منظم مسلم نسل کشی کر رہی ہے۔اس کے پیچھے یہی مقصدکارفرماہے کہ مسلمان اپنے مذہبی تشخص اور دینی شعار کو چھوڑ کر صہیونی طریقہء زندگی کو قبول
View more
Tue, 03 Jan 2017 03:36:28
ہائی کورٹ ججوں کے ٹرانسفر کے مسئلے پر سپریم کورٹ نے مرکز کے رویے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔سپریم کورٹ نے مرکزسے ا س معاملہ پرتین ہفتے میں وضاحت طلب کی ہے۔کورٹ نے کہا کہ اٹارنی جنرل(اے جی) صاف طورپربتائیں کہ کورٹ کی ہدایت کے باوجود ہائی کورٹ کے ججوں کے ٹرانسفر کا حکم کیوں نہیں دیاگیا؟۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 03:21:45
ہم ہندوستان میں مکمل شریعت کے احکام نافذ نہیں کرسکتے ہیں،لیکن ہمارے بس میں جتنا ہے وہ تو ہم بخوبی کر سکتے ہیں ۔مثلاً اسلامی لباس،اسلامی حلیہ،اسلامی شعار،اسلامی رہن سہن،اسلامی وضع قطع،اسلامی ماحول،اسلامی اخلاق و کردار وغیرہ ان خیالات کا اظہار جمعیۃ علماء ضلع پربھنی کے زیر اہتمام سیرت النبی کے عنوان سے منعقدہ جلسہ عام زیر صدارت مفتی مرزا کلیم بیگ ندوی میں علماء کرام نے کیا۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 03:16:18
۲۱؍ فروری ۲۰۱۳ ء کو حیدرآباد کے دلسکھ نگرعلاقے میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں خصوصی عدالت کی جانب سے پھانسی کی سزا پانے والے پانچ مسلم نوجوانوں کے خلاف حیدرآباد ہائی کورٹ میں داخل عرضداشت کی سماعت کے دوران آج دو رکنی بینج نے مسلم نوجوانوں کی پھانسی کی سزا پر اپیل کی سماعت مکمل ہونے تک روک لگا دی ۔یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹ
View more
Tue, 03 Jan 2017 02:42:48
جنوبی کینرا کے رکن پارلیمان نلین کٹیل کی اشتعال انگیز تقریر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے یوتھ کانگریس کے لیڈر متھن رائے نے کہا کہ اگر کٹیل اوران کے حمایتی جنوبی کینر ا میں آگ لگائیں گے تو کانگریس کارکنان اسے بجھانا جانتے ہیں۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 02:24:11
نئے پولیس کمشنر پروین سود نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں نئے احکامات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ پاسپورٹ سے متعلقہ کاغذات یاکسی بھی قسم کی دستاویزات کا معائنہ کرنے کے لئے پولیس کو صرف 15دن کی مہلت حاصل رہے گی۔ اس کے علاوہ ٹریفک پولیس کے ذریعے سڑک کنارے گاڑیاں روک کر کاغذات کا معائنہ کرنے پر بھی روک لگادی گئی ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 01:43:59
جنوبی کینرا کے رکن پارلیمان نلین کمار کٹیل نے پولیس والوں کو کھلے عام یہ دھمکی دی ہے کہ پجیر گرام کے امیش گانیگا کے بیٹے کارتھک راج کے قاتلوں کو دس دنوں کے اندر گرفتار کرنا ممکن نہیں ہوا تو پھر ہمارے لئے جنوبی کینرا کو آگ لگا دینا ممکن ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy