Sun, 01 Jan 2017 20:45:32
ایک عام ہندو یا غیر مسلم اور ایک آر ایس ایس کے تربیت یافتہ کٹر ہندتواوادی اور سنگھی ذہنیت میں یہی فرق ہوتا ہے کہ سنگھ پریوار کے پروردہ کسی بھی موقع پر مسلم دشمنی کا زہر اگلنے سے نہیں چوکتے۔بلکہ وہ اس طرح کے موقع کی تلاش ہی میں رہتے ہیں۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 15:04:29
شدید سردی اور دھند کے درمیان آج لکھنؤ میں سیاست کا پارہ چڑھتا چلا گیا. وزیر اعلی اکھلیش یادو کو سماجوادی پارٹی کے اس مخصوص اجلاس میں قومی صدر منتخب کیا گیا، جس کو پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے غیر آئینی قرار دیا ہے. خیال رہے کہ سماج وادی پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو نے اس میٹنگ کے شروع ہونے سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ میٹنگ غیر قانونی ہے اور جو بھی اس میں شرکت کرے گا ان پر کارروائی کی جائے
View more
Sun, 01 Jan 2017 14:36:28
دنیا بھر میں گریگورین یا عیسوی کیلنڈر کے اعتبار سے یکم جنوری کو نئے سا ل کے طورپر منایا جاتا ہے اور اس دن کی پہلی رات موج مستی،شراب نوشی، جوئے بازی اور عیاشیوں میں گزارنا جدید تہذیبی شعار بن گیا ہے۔ایسے میں ہر شہر اور ریاست سے ناخوشگوار واقعات اور حادثات کی رپورٹیں آنا بھی عام سی بات ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 13:20:15
سماج وادی پارٹی کے لیڈر امر سنگھ نے آج ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے بیٹے اکھلیش یادو اور بھائی رام گوپال کے اخراج کو واپس لینے کے فیصلے کو درست قرار دیا اور کہا کہ پارٹی اور خاندان کو توڑنے کی سازش ناکام ہو گئی۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 12:26:15
نیل بروم اور کپتان کین ولیمسن کی بڑی نصف سنچری اور دونوں کے درمیان 179رنز کی شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آج یہاں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 3-0سے کلین سوئپ کیا۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 12:21:52
روی چندرن اشون اور روندر جڈیجہ کی ہندوستان کی اسپن جوڑی نے آج یہاں جاری آئی سی سی کی تازہ ترین درجہ بندی میں بالنگ فہرست میں ٹاپ2 مقامات پر اپنا قبضہ برقرار رکھا ہے
View more
Sun, 01 Jan 2017 12:13:47
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے نئے سال کے پیغام میں کہا ہے کہ جرمنی کے سامنے سب سے بڑا چیلنج اسلامی شدت پسندوں کی جانب سے دہشت گردی ہے۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 12:08:47
رواں برس اب تک ایک لاکھ 81ہزار تارکین وطن کشتیوں کے ذریعے اٹلی پہنچے۔ یہ تعداد ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے، جب کہ گزشتہ تین برسوں میں قریب نصف ملین مہاجرین اٹلی پہنچ چکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy