Sat, 31 Dec 2016 15:54:50
مورخہ ۱۳ ڈسمبر بروز سنیچر صبح ساڑھے نو بجے ا نجمن پی یو کالج فار ویمن بھٹکل کے خیرالنسا ء قا ضیا حسن باپا ہال میں پرنسپل ڈاکٹر فرزانہ محتشم کی زیرِ نگرانی تقسیمِ انعا مات اور اسپورٹس ڈے کاانعقاد کیا گیا۔ جلسہ کا آ غاز سالِ دوم کی طالبات ندا شعیب قا ضیا کی قرات او رمریم حنین محمد ارشا د پیشمام کے ترجمے سے کیا گیا۔ نعت خوانی کا شرف سالِ دوم کی طالبہ صفا نہ مطلب علی خلیفہ کو حا صل ہوا۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 13:03:52
تعلقہ کے گوپال پوراگرام کو بجلی سپلائی کرنے میں کوتا ہی کرنے کا الزام بیسکام افسروں پر لگاتے ہوئے بیسکام آفس کا گھیراؤ کرکہ تالا لگاکر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا
View more
Sat, 31 Dec 2016 13:02:32
ایک ہفتہ پہلے شہر کے مضافات میں واقع نائن ہلی کے قریب ہیچ ۔پی۔گیس ایجنسی کے گودام میں پیش آئے رسوئی گیس سلنڈر کی جگہ کئی اعلیٰ افسران سمیت ہندوستان پیٹرولیم کمپنی اور سنٹرل رینج کے انسپکٹر جنرل آف پولیس وغیرہ نے دورہ کرکہ حالات کا جائزہ لیا تھا
View more
Sat, 31 Dec 2016 13:00:34
گذشتہ 26دسمبرکو چنتامنی تعلقہ کے کورٹ ہلی کے قریب ایک ایم بی اے طالب العلم آنند کا مبینہ طور پر اُسی کے دوستوں نے قتل کیا تھا، پولس نے اس ضمن میں اہم ملزم وجئے کمار کو گرفتار کرلیا ہے۔ بتایا گیا تھا کہ شراب پینے کے دوران آنند کا اُسی کے دوستوں کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا،
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:54:55
برکے پولیس نے تین ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ یہ لوگ کاروں کے چیسس نمبر بدل کر فروخت کرنے والے گروہ میں شامل ہیں۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:52:20
وٹلا پولیس نے دو افراد کو گانجہ فروشی کے الزام میں گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا13کلوگرام گانجہ اور 50ہزار روپے مالیت کی اسکوٹر ضبط کی ہے۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:48:24
جسمانی طور پر معذوروں کو سرٹفکیٹ دینے کی غرض سے تعلقہ اسپتالوں میں میڈیکل جانچ کے لئے کیمپ منعقد کیے جارہے ہیں۔جس میں ماہرڈاکٹروں کے ذریعے معذوری کا معائنہ کرنے کے بعد متعلقہ افراد کو اسناد دی جائیں گی۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:44:22
ضلع اقلیتی بہبود کارپوریشن کی جانب سے مذہبی اقلیتوں اور عیسائیوں کو فراہم کیے جانے والے چھوٹے قرضہ جات( مائکرو لون) کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 12:41:47
میلادالنبیؐ کے حوالے سے منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کے لئے پی ایم عبداللہ نامی شخص کے اہل خانہ گھر کو تالا لگاکرگئے ہوئے تھے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاکر چوروں نے گھر کا تالا توڑا اوراندر میں داخل ہوکر 8لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور نقد رقم اڑالے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy