Sat, 31 Dec 2016 11:17:29
نئے قواعد کی منظوری کے بعد نیو یارک پولیس کے سکھ افسران کو پولیس کی روایتی ٹوپی کے بجائے پگڑی پہننے کی اجازت مل گئی ہے۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 11:10:13
شام کی حکومت اور فری سیرئین آرمی کے باغیوں کے مابین طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔اس معاہدہ میں شدت پسند گروہ دولت اسلامیہ اور جبۃ الفتح الشام جو پہلے النصرہ کے نام سے جانی جاتی تھی، شریک نہیں ہیں۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 11:03:02
سلطنت عمان نے یمن میں سعودی قیادت میں جاری عرب اتحاد کی عسکری کارروائیوں میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ عمان کی جانب سے جمعرات کے روز یہ اعلان سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 10:59:55
روس اور ترکی کی ثالثی میں شام بھر میں جمعے کے روز سے نافذالعمل سیز فائر جاری ہے۔ چند مقامات پر جھڑپوں کی اطلاعات کے باوجود مجموعی طور پر اس سیزفائر پر عمل درآمد دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 10:53:21
ترکی میں پولیس نے شدت پسند تنظیم داعش کے 30مشتبہ جہادی گرفتار کر لیے ہیں۔ ترک خبر رساں ادارے دوگان کے مطابق ان مشتبہ عسکریت پسندوں کو ادانا صوبے سے حراست میں لیا گیا۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 10:51:43
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیلی بلدیہ نے یہودی آباد کاری کے حوالے سے عالمی برادری کے دباؤ کے بعد القدس شہر میں 390مکانات کی تعمیر کے ایک منصوبے پر کام روک دیا ہے۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 10:48:35
صومالیہ میں شدت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا جس میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔بتایا جاتا ہے کہ حملے میں ہلاک و زخمی ہونے والوں میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی شامل ہیں۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 10:44:59
ترکی میں پولیس نے ایک ممتاز صحافی کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر حکومت مخالف ٹویٹ کرنے پر حراست میں لے لیا ہے۔ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق احمد سک، جو حکومت کے نقاد ہیں،
View more
Sat, 31 Dec 2016 10:40:00
امریکہ میں رواں سال اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے جانے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ان میں زیادہ تر ہلاکتیں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملوں میں ہوئیں جن میں ڈیلاس، بالٹن اور لوزیانا میں گھات لگا کر کیے جانے والے حملے میں شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy