Tue, 27 Dec 2016 12:53:09
ہندوستان کے ا سٹار ٹینس کھلاڑیوں کی اولمپکس تمغہ جیتنے کی خواہش نجی انانیت کی وجہ سے ایک بار پھر پوری نہیں ہو سکی لیکن تجربہ کار ثانیہ مرزا اور عظیم لینڈر پیس کے لئے سال 2016نجی کامیابیاں لے کر آیا۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:50:59
ہندوستان میں اگلے سال ہونے والے فیفا انڈر 17ورلڈ کپ کے جائے انعقاد میں سے ایک شہر کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم کو اس عظیم فٹ بال مقابلہ کے لئے نئی شکل دی جائے گی۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:48:56
خواتین باکسر کے سابق قومی کوچ انوپ کمار نے پیشہ ورانہ باکسر کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ہندوستانی باکسنگ کونسل(آئی بی سی) کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:46:29
ہندوستان کے محدود اوورز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی نگرانی میں کھیل رہی جھارکھنڈ کی ٹیم نے آج یہاں اسپنروں کی شاندار کارکردگی کے بعد نوجوان بلے باز اشان کشن کی نصف سنچری کے دم پر ہریانہ کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر پہلی بار رنجی ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخل ہوئی۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:43:48
کوچ ومل کمار نے آج کہا کہ شٹلر سائنا نہوال کو پریمیئر بیڈمنٹن لیگ(پی بی ایل)میں کھیلنے سے دور رہنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ بیڈمنٹن لیگ بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی طرح مشکل مقابلہ نہیں ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:37:58
ہندوستان کے معروف کرکٹ کھلاڑی اور فاسٹ بولر محمد شامی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور اس پر بھانت بھانت کے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔اس تصویر میں ان کی اہلیہ حسین جہاں بھی ہیں اور سارا قضیہ ان کے لباس کے متعلق ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:32:02
نوٹ بند ی کے بعد دہلی میں کیش وین میں ہوئی پہلی لوٹ کے معاملے میں دہلی پولیس نے تین ملزمان کوگرفتارکرلیاہے۔19؍دسمبر کو پانڈو نگر میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں کیش ڈالنے آئی کیش وین کے عملے سے ہوئی 10لاکھ کی لوٹ ہوئی تھی۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:27:27
آگستاویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹرگھوٹالہ میں 9 ؍اگست کو گرفتار کئے گئے ہندوستانی فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی کو آج یہاں کی ایک خصوصی عدالت نے ضمانت دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy