Mon, 26 Dec 2016 12:52:38
پاسپورٹ بنوانے کے لیے جو نئے قوانین لائے گئے ہیں، وزیر خارجہ سشما سوراج نے اب اس کے بارے میں عوام سے رائے مانگی ہے ۔نئے قوانین کے تحت یتیم بچے، اکیلی ماں، سرکاری ملازم، سادھو جیسے زمروں میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:45:14
مرکزی وزیر مملکت برائے فروغ انسانی وسائل اوپیندر کشواہانے وزیر اعلیٰ نتیش کمارپربہار میں مرکزی اسکول کھولنے میں دلچسپی نہ لینے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ کئی بار ا س بارے میں لکھے جانے کے باوجود ریاستی حکومت نے اس کے لیے زمین مختص نہیں کیاہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:41:18
سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے جنم دن کے موقع کل یہاں کے بی جے پی مورچہ کے جانب سے سرکاری اسپتال کے 150سے زائد مریضوں میں فروٹ دودھ بریڈ وغیرہ تقسیم کرنے کے علاوہ یہاں کے یتیم خانہ کے بچوں کو کھانا کھلوایا گیا۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:37:53
اتوار کے رات 1:00بجے چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود نائن ہلی گاؤں کے قریب سلنڈرس بھر کر کھڑے لاری میں گیس لیکیج ہونے سے کئی سو سلنڈرس سمیت دو لاریاں ایک گاڑی جل کا خاکستر ہوجانے کا بھیانک حادثہ پیش آیا ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:32:00
بینک شاخوں اوراے ٹی ایم نقد کی تحدیداورپابندی30دسمبر کے بعدبھی جاری رہ سکتی ہے۔کرنسی چھاپنے والی پریس اورریزروبینک نئے نوٹوں کی مانگ کے مطابق فراہمی ابھی نہیں کر پا رہے ہیں۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:28:25
بادل خاندان پراپنے 10سال کی’’بدانتظامی‘‘کے دوران پنجاب کو تباہی کے دہانے پرپہنچا دینے کا الزام لگاتے ہوئے ریاستی کانگریس صدر امریندر سنگھ نے ریاست کو پٹری پر لانے کیلئے آج نو نکاتی منصوبہ کا اعلان کیا۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:25:21
ی جے پی اور اتحادی شیو سینا کے تلخ تعلقات میں تلخی اوربڑھ سکتی ہے کیونکہ ادھو ٹھاکرے نے ممبئی ناگپور ایکسپریس وے منصوبے سے متاثر کسانوں کو اپنی تحریک جاری رکھنے کے لیے کہا ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:07:52
ترکی نے کہا ہے کہ حلب سے شمال مشرق میں20کلومیڑ کے فاصلے پرالباب کے علاقے میں اس کے فضائی حملوں میں اسلامک اسٹیٹ کے 68عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ترک جنگی لڑاکا طیارے انتہا پسندوں کے ساتھ لڑنے والے باغیوں کی مدد کررہے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy