Sun, 25 Dec 2016 13:50:34
گزشتہ9 مہینوں سے سول پولیس کی تربیت پانے والے 125کانسٹیبلوں کا الوداعی پریڈ یہاں پر پولیس گراونڈ میں منعقد کیا گیا۔مغربی زون کے آئی جی پی ارون چکرورتی نے اس الوداعی پریڈ کی سلامی لی۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 13:45:58
وزیر اعظم نریندرا مودی نے اگر اگلے 20 دن کے اندر ریاست میں خشک سالی کے مسئلہ پر وزیر اعلیٰ سدارامیا سے ملاقات نہ کی تو ان کے اس رویہ کے خلاف کرناٹک بند کا اہتمام کیا جائیگا۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 13:42:25
عموماً سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے بچے یا تو بڑے بڑے اعلیٰ معیاری کانونٹوں میں عمدہ سے عمدہ تعلیم حاصل کررہے ہوتے ہیں یا پھر اپنی پڑھائی بیرونی ملک کے کسی مایہ ناز اسکول میں حاصل کررہے ہوتے ہیں، لیکن یہاں معاملہ ہی کچھ اور ہے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 13:35:42
ریاست کی سدارامیا وزارت سے حال ہی میں برطرف کئے گئے وزیر وی سرینواس پرساد نے جو کانگریس پارٹی کو خیر باد کہہ چکے ہیں، بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کے حلقہ ننجن گڑھ کے ضمنی چناؤ میں وہ بی جے پی کے امیدوار بن سکتے ہیں۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 13:31:28
سابق وزیر اعظم اور جنتادل (سیکولر) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے گزشتہ ماہ کی گئی نوٹ بندی کا بہت برا اثر ریاست کے ہی نہیں ،بلکہ پورے ملک کی رعیت طبقہ پر مرتب ہوا ہے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 13:27:00
ریاستی پولیس کے ڈائرکٹر جنرل پی اوم پرکاش 31 جنوری 2017ء کو اپنی سرکاری خدمات سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ ان کی سبکدوشی سے خالی ہونے والے عہدے کو پُر کرنے کیلئے دعویداروں میں سینئر پولیس آفیسر آر کے دتا کا نام کافی پیش پیش ہے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 13:23:23
شہر کے راجہ راجیشوری نگر اسمبلی حلقہ میں آنے والے لگیرے وارڈ میں ترقیاتی کاموں کے گھٹیا معیار کے سلسلہ میں کانگریس لیڈر یل شیونا کی شکایت پر اس وارڈ کے سبھی کاموں کی ٹی وی سی سی کے ذریعہ جانچ کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 13:17:09
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاستی بی جے پی قائدین سے کہا ہے کہ وہ ریاست میں خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لینے کی بجائے یہی وقت مرکزی حکومت پر اس بات کیلئے دباؤ ڈالنے میں لگائیں کہ کرناٹک میں خشک سالی کے متاثرین کی امداد کیلئے فنڈس جاری کرے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 04:01:44
مشرقی اترپردیش کے بانسگاوں میں بی جے پی رہنما کملیش پاسوان اے ٹی ایم کی لائن میں پہنچتے ہیں. ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہاں گزشتہ دنوں نوٹوں کی قلت کم ہوئی ہے کیونکہ نئی نقدی آئی ہے. ایک بی جے پی کارکن کا کہنا ہے کہ دو دن پہلے 1650 کروڑ روپے ضلع میں آئے تھے اور اب بینک نے پیسے نکالنے کی حد 50 ہزار روپے تک کردی ہے. اس علاقے کے باقی حصے سے بھی ہمیں نئی کرنسی کے آنے سے منسلک ایسی ہی خبریں سننے کو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy