Mon, 26 Dec 2016 11:52:53
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اقوام متحدہ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرے گا۔اسرائیل کی جانب سے یہ بیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غربِ اردن میں غیر قانونی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کے بعد آیا ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 11:50:45
فلپائن کے ہزاروں باشندوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ملک کے شمالی ساحل سے ٹکرانے والے طوفان کے پیش نظر اپنے گھربارچھوڑ کر محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 11:45:26
چینی وزارت دفاع کے مطابق ملک کا اوّلین طیارہ بردار جنگی بحری جہاز لائننگ مغربی بحرالکاہل میں فوجی مشقوں کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ لائننگ کے فلیٹ میں آٹھ جنگی بحری جہاز بھی شامل ہیں۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 11:40:00
منیلا کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ شورش زدہ جزیرے منڈاناؤ میں ایک چرچ کے باہر رکھے گئے ایک بم کے پھٹنے سے سولہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق زخمی ہونے افراد گرجا گھر کے باہر دعائیہ بیان سن رہے تھے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 11:17:22
جناب محی الدین منیری مرحوم سے بھٹکل کا کون شخص واقف نہیں ہے ہندوستان کے مشاہیر شخصیات کی صفوں میں آپ کا شمار ہوتا ہے منیری کی شخصیت ہر دلعزیز تھی بااثر تھے ایک سراپا متحرک اور فعال شخصیت کا نام منیری تھا شاید انھیں چین سے بیٹھنا ہی نہیں آتا تھا بجلی کی طرح وہ اپنے اندر تڑپ رکھتے تھے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 19:16:45
یہاں سے قریب کارکلا کے ایک گاوں ہیر گانہ میں مبینہ طور پر اولاد نہ ہونے کی وجہ سے رنجیدہ ایک جوڑے نے اپنے ہی گھر میں خود کو نذرآتش کرلیا۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 18:48:34
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک گجراتی طالب علم کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب سیکیوریٹی چیک کے دوران اس کی جیب سے بندوق کی ایک زندہ گولی برآمد ہوئی۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 18:44:43
کاروار کے شیواجی کالج آف ایجوکیشن میں کرناٹکا ایڈس پریونشن سوسائٹی بنگلورو، ڈسٹرکٹ ایڈمینسٹریشن، ضلع پنچایت،ڈسٹرکٹ لیگل ایڈ کمیٹی،ضلع محکمہ صحت و خاندانی بہبود اور ایڈس روک تھام شعبہ کے اشتراک سے عالمی ایڈس روک تھام دن کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 14:05:52
سن 1995میں ایسڈ حملہ کرکے فرار ہونے والا ایک ملزم 21سال بعد پولیس کے ہاتھ لگا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدہ ملزم کا نام شنکراگوڈا ہے جس نے اجیرے کے گوپال پربھو کے چہرے اور ہاتھ پر تیزاب پھینکا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy