Sat, 24 Dec 2016 15:33:34
مسلسل 18ٹیسٹ میچوں کی فاتحانہ مہم، مسلسل پانچ ٹیسٹ سیریز پر قبضہ اور ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں جیت۔ہندوستان نے سال 2016میں اس سے بہتر کارکردگی کی توقع نہیں کی ہوگی جبکہ اس دوران ہندوستان کرکٹ لوڈھا کمیٹی کی سفارشات اور اس کو لے کر بی سی سی آئی کے ساتھ اس کے تناؤ کی وجہ سے بھی بحث میں رہا۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 15:19:10
بزرگ مجاہد آزادی دورے سوامی نے کہا کہ 64سال قبل انگریزوں سے ملک کو آزاد کروانے کیلئے جس طرح کی جدوجہد کی گئی تھی ملک کی آزادی کے بعد بھی اسی طرح کی ایک جدوجہد لازم وملزوم ہے فرق صرف اتنا ہے کہ وہ جدوجہد آزادی کیلئے تھی اور یہ جدوجہد رعیتوں کے جائز حقوق کیلئے کی جارہی ہے
View more
Sat, 24 Dec 2016 12:53:04
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری 18ماہ کے طویل وقفے کے بعد جمعے کی دوپہر کراچی پہنچے ہیں۔آصف علی زرداری کی کراچی آمد کے موقع پر ان کی سکیورٹی کے انتظامات پولیس اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے پاس تھے ۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 12:48:52
پاکستان میں بحری سہولیات فراہم کرنے والی ایک کمپنی کے مطابق یمن کے قریب ایک بحری جہاز پر حملے کے نتیجے میں عملے کے 6 پاکستانی ارکان سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 12:45:16
جرمنی کی پولیس کا کہنا ہے کہ دو افراد کو ہالینڈ کی سرحد کے قریب اوبر ہاوزن کے ایک شاپنگ سینٹر پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 12:40:38
امریکہ میں ایک پرواز کو اس وقت ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ایک مسافر نے اس کی وائی فائی ڈیوائس کا نام تبدیل کر کے سام سنگ گلیکسی نوٹ7 رکھ دیا۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 12:36:36
ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالیں گے اور ان کا کہنا ہے کہ امریکہ کو اپنی جوہری صلاحیت کو اس وقت تک بڑھانا چاہیے جب تک دنیا جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ہوش نہیں سنبھالتی۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 12:33:25
اطالوی ذرائع ابلاغ کے مطابق برلن حملے کا مشتبہ ملزم میلان شہر میں پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جرمن دارالحکومت برلن کی کرسمس مارکیٹ پر حملے کے مبینہ ملزم انیس عامری کی ہلاکت دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ہوئی ہے۔
View more
Sat, 24 Dec 2016 12:30:15
جرمن پولیس نے بتایا ہے کہ مغربی جرمن شہر اوبرہاؤزن میں حملے کی منصوبہ بندی کے شبے میں دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتار شدگان کوسووو میں پیدا ہونے والے دو بھائی ہیں، جنہیں ڈوئسبرگ سے پکڑا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy