Thu, 29 Dec 2016 02:00:52
خواتین کے گلے سے چین اڑانے کے الزام میں منگلوروپولس نے مختلف واقعات میں چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے جس میں اُلال ٹی ایم سی چیف آفسر کا بیٹا بھی شامل ہے۔
View more
Wed, 28 Dec 2016 01:40:53
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے کم از کم 32 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شراب پینے سے کم ازکم پچاس افراد بھی شدید بیمار ہوگئے ہیں اور اسپتالوں میں ایڈمٹ ہیں۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 23:51:19
یہاں انفال سوپر مارکٹ کے قریب نیشنل ہائی وے پرایک آٹو رکشہ تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوکر ایک شخص سے ٹکراکراُسی پر اُلٹ گیا، جس کے نتیجے میں راہ گیر بہت بری طرح زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعد اُڈپی روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:20:35
گوا کے ایئر پورٹ پر منگل کو ایک بڑا طیارہ حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ممبئی جا نے والے جیٹ ایئر ویز کا ایک طیارہ پرواز بھرتے وقت رن وے پر پھسل گیا. اس حادثے میں 15 مسافر زخمی ہو گئے جنہیں علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. حادثہ سے حالانکہ گوا کا ڈابولم بین الاقوامی ہوائی اڈہ کچھ گھنٹوں کے لئے بند کردیا گیا تھا، مگر بعد یہاں آپریشنل شروع کردیا گیا.
View more
Tue, 27 Dec 2016 19:00:57
وزیر اعظم نریندر مودی نے دہرادون میں پریورتن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جن سیلاب، اتنی بڑی تعداد میں یہاں لوگوں کا آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اتراکھنڈ اب ترقی کے لئے انتظار نہیں کرنا چاہتا . مودی نے کہا میں ربن کاٹنے والا وزیر اعظم نہیں. میں نے جنگ چھیڑ دی ہے. دیو بھومی سے ملے تعاون کا شکر گزار ہوں. وہ یہاں چاردھام یاترا کے لئے آل ویدر روڈ سڑک یوجنا کا سنگ بنیاد ڈالنے کے لئے پہنچے تھے.
View more
Tue, 27 Dec 2016 18:33:07
نوٹ بندی کے ٹائم لائنز کے اطلاق میں محض اب چار دن باقی رہ گئے ہیں. اس معاملے میں اپوزیشن نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھاتے ہوئے مودی کو گھیرنے کی کوشش کی ہے۔ کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن نے منگل کی دوپہر بعد ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا اوراگلی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنے کے بعد کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے کہا کہ 30 دسمبر آنے والا ہے اور صورت حال ویسی ہے جیسے پہلے تھی. نوٹ بندی جس مقصد سے کی گ
View more
Tue, 27 Dec 2016 15:46:14
روسی حکام کے مطابق اتوار کے روز سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے سے بلیک باکس نکال لیا گیا ہے۔روس کی سرکاری نیوز ایجنسی TASSکے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیک باکس کو جائزے کے لئے ماسکو بھجوایا جائے گا۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 15:43:07
شام کے شہر حلب میں شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کے بعد بشارالاسد کی وفادار فوج اور اجرتی قاتل مغربی حلب کے اطراف میں واقع علاقوں میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 15:11:03
چنتامنی تعلقہ کے دو گاؤں میں پر چھرا گونپ کر قتل کردینے کی واردات آج پیش آئی چنتامنی رورل پولیس تھانہ سے موصول اطلاع کے مطابق تعلقہ کے چنندرہ گرام کا آنند(25)جو ایم۔بی۔اے۔ پڑھ رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy