Tue, 08 Nov 2016 11:43:54
لوڈنگ۔ ان لوڈنگ، ٹرانسپورٹیشن کرایہ میں اضافہ کی مانگ کو لے کر انابھاگیہ اسکیم کے تحت سرکاری ویرہاؤز سے راشن ڈپوؤں کو راشن کی سربراہی کررہے 8؍ہزار سے زائد ٹرک مالکان نے کل سے جو ہڑتال شروع کی ہے وہ دوسرے دن میں داخل ہوچکی ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 11:38:04
جے ڈی ایس کے ریاستی صدر سابق وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے ریاست میں جاری ٹیپو سلطان جینتی تنازعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیپو سلطان کی جینتی منانے سے کیا فائدہ ہونے والا ہے اوراگر نہ منائی جائے گی تو کیا نقصان ہونے والا ہے ۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 11:31:08
سپریم کورٹ نے اس عرضی پرسماعت سے انکار کر دیاجس میں یوگاکوملک کے تمام اسکولوں میں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کو لازمی طورپرکروانے کا حکم دینے کی اپیل کی گئی تھی۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 11:23:53
انفارمیشن ٹرانسمیشن وزارت نےNDTVانڈیا پر ایک دن کی پابندی لگانے کے اپنے حکم کو ملتوی کر دیاہے۔ ہندی چینلNDTVانڈیا پر مرکزی حکومت کی طرف سے لگائی گئی ایک دن کی پابندی کو NDTVنے پیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیاہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 11:16:55
شیواجی نگر علاقہ میں پچھلے دنوں آر ایس ایس کارکن ردریش کے قتل سے ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ کو جوڑنے اور ان پر اس قتل میں ملوث ہونے کا گھناؤنا الزام لگانے والی بی جے پی رکن پارلیمان شوبھاکارند لاجے کے خلاف آج بنگلور ضلع کانگریس کمیٹی کی طرف سے شہر کے آنند راؤ سرکل کے گاندھی مجسمہ کے روبرو زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 12:12:53
عراقی شہر تکریت میں ایک خودکش بمبار کی کارروائی میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حملہ آور بارود سے لدی ایک ایمبیولینس میں سوار تھا۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 12:10:54
ترکی میں آزادی صحافت کی خاطر نکالی جانے والی ایک ریلی میں شامل مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کے شیل برسائے ہیں جبکہ ساتھ ہی تیز دھار پانی کا استعمال بھی کیا ہے۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 12:07:16
شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان شہیدؒ کی یوم پیدائش کو اب صرف دو ہی دن باقی رہ گئے ہیں یہاں کی محکمہ پولیس چنتامنی میں ٹیپو جینتی کے دن جلوس کے اہتمام کی اجازت نہیں دی ہے
View more
Mon, 07 Nov 2016 12:05:28
ملک میں بیشتر اسپورٹس مقابلے ہیں ان کھیلوں کے مقابلوں میں اسکیٹنگ بھی ایک کھیل ہے اسکیٹنگ ایک بہترین کھیل ہے بچیں اس اسکیٹنگ کھیل مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy