Tue, 08 Nov 2016 12:44:22
تعلقہ کوٹگل گرام کا کسان قرض کے بوجھ کو برداشت نہ کرتے ہوئے زہر پی کو خود کشی کرلی چنتامنی رورل پولیس تھانہ سے ملی اطلاع کے مطابق کوٹگل گرام کا کسان کے ۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 12:41:48
10نومبر کو سرکاری طور پر ریاست بھر میں شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان شہیدؒ کی یوم پیدائش منائی جائیگی ٹیپو جینتی کو تمام طبقات والے متحد ہوکر امن وامان سے کیا جائے اور جینتی کے دن جلوس کا اہتمام ہر گیز نہ کیا جائے یہ بات آئی جے پی سیمنت کمار سنگھ نے کہی ۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 12:34:12
دہلی ہائی کورٹ نے اپنی طرف سے مقرر سپروائزر جسٹس مکل مدگل کی ہدایت پر منتخب کئے گئے تین سلیکٹروں کو مختلف پینلوں سے ہٹانے کے فیصلے کے لیے دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن(ڈی ڈی سی اے )کو پھٹکار لگاتے ہوئے کہا کہ یہ توہین عدالت کا معاملہ ہے اور ڈی ڈی سی ایے نے ایک بار پھر حد پارکی ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 12:32:00
ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر ریاستی سطح پر 20؍نومبر کو ’وی مکتی‘پروگرام کے افتتاح میں حصہ لیں گے جو شراب اور منشیات کے خلاف کیرالہ حکومت کا بیداری مہم ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 12:17:44
برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس اپنی اہلیہ اور مشیران کے ایک گروپ کے ہمراہ حال ہی میں خلیجی ریاست سلطنت اومان کے تین روزہ دورے پرمسقط پہنچے جہاں انہوں نے اومانی فرمانروا سلطان قابوس بن سعید سمیت دیگر اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 12:14:50
عراق میں پاپولر موبیلائزیشن ملیشیاؤں کے نائب سربراہ انجینئر ابو مہدی نے بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران کی قدس فورس کا کمانڈر قاسم سلیمانی موصل شہر کے مغربی محور میں ملشیاؤں کی پیش قدمی کی قیادت کر رہا ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 12:10:45
امریکی صدارتی انتخابات سے دو روز قبل’’ایف بی آئی‘‘نے ہیلری کلنٹن پر الزامات عائد نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ای میل اسکینڈل کا باب بند کر دیا۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 12:08:48
شمالی عراق کے شہر موصل میں داعش کے خلاف جاری جنگ میں شریک ایک کُرد عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ پچھلے تین ہفتوں کیدوران داعشی جنگجوؤں نے دھماکہ خیز مواد سے بھرے بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں کا استعمال کیا۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 12:03:42
فلپائن کے جنوبی حصے میں ایک 70سالہ جرمن شہری کو اغواء جب کہ اس کی خاتون ساتھی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فلپائنی فوج کے مطابق اس کارروائی کے پیچھے اسلامی شدت پسندوں کا ہاتھ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy