Wed, 09 Nov 2016 15:40:14
یورپیئن یونین کے صدر نے متنبہ کیا ہے کہ تُرکی خود کو یورپی یونین کے اقدار سے دور کر رہا اور یہ تاثر دے رہا ہے کہ وہ اس بلاک میں شمولیت کا مزید خواہش مند نہیں ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:39:12
جرمنی میں کئی ماہ سے جاری تفتیش کے بعد وفاقی استغاثہ ملک میں اسلامی انتہا پسندی پر ایک کاری ضرب لگانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ ریاست لوئر سیکسنی اور نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں چھاپوں میں پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:36:08
حکومت مخالف ترک اخبار جمہوریت کے جان دوندار جرمنی میں ایک نئے سرے سے آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ دوندار کے بقول ترکی میں آج کل ایسے کئی سو صحافی ہیں، جو حکومت کے عتاب کی وجہ سے بے روزگار ہو چکے ہیں۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:33:58
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے افغان حالات وواقعات پر ایک علماء کانفرنس کی تجویزپیش کی ہے۔انہوں نے یہ تجویز سعودی عرب کے دورے کے دوران پیش کی تھی۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:20:06
ضلع بھر میں قانون اور نظم و ضبط کی صورتحال بنائے رکھنے سخت سکیورٹی انتظامات کئے جائیں کیونکہ کچھ لوگ ٹیپو جینتی کے موقع پرگڑبڑکے منصوبے بنارہے ہیں
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:18:21
تعلقہ کے چلکنرپورا سرکاری اسپتال کو بیشتر دنوں سے تالا پڑا ہوا ہے اس سے برہم مقامی لوگوں نے آج اسپتال کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا
View more
Wed, 09 Nov 2016 15:16:20
چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ کے سرکل انسپکٹر منجوناتھ کو آئی جے پی سیمنت کمار سنگھ نے معطل کرکہ احکامات جاری کردیا ہے ،
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:28:36
رنگ میں واپسی کی تیاری کر رہے دولت مشترکہ کھیلوں کے سابق میڈل فاتح ہندوستانی مکہ باز اکھل کمار اور جتیندر کمار نے پیشہ ورانہ باکسنگ میں معاہدہ کے لیے اپنے آجر ہریانہ پولیس سے رسمی طور پر منظوری مانگی ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:26:57
جیون جو ت سنگھ کی 82گیند وں میں 69رنوں کی اننگ کی بدولت پنجاب نے رنجی ٹرافی گروپ اے کے میچ میں آج یہاں اتر پردیش کو سات وکٹ سے شکست دے کر 6 پوائنٹس حاصل کرلیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy