Thu, 10 Nov 2016 06:23:02
ڈونالڈ ٹرمپ 14جون 1946کو امریکہ کے کے شہر نیو یارک سٹی میں ایک اسٹیٹ بلڈر کے گھرانے میں پیدا ہوئے ۔پنسلونیہ یونیور سٹی سے معاشیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ٹرمپ نے کاروباری میدان میں بہت نام اور پیسہ کمایا۔ان کو 2016کے دنیا کے 324 دولت مند ترین افراد میں گنا جاتا ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 05:55:39
مرکزی حکومت 500 اور 1000 کے نوٹوں کو بند کرنے کے بعد کالے دھن پر مزید سختی کر سکتی ہے. ایک سرکاری اہلکار نے بتایا کہ 'کالے دھن پر لگام لگانے کے لئے حکومت اور سخت قدم اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے. اس میں ایک حد سے زیادہ رقم کے نقد کے لین دین پر روک لگانا بھی شامل ہے. '
View more
Thu, 10 Nov 2016 05:27:43
مودی حکومت کی طرف سے 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں کی قانونی حیثیت کو اچانک ہی ختم کرنے کے فیصلے کو بھلے ہی بی جے پی بلیک منی کو ختم کرنے کے لئے حکومت کا ماسٹر سٹروک مان رہی ہو لیکن پارٹی کے اندر ہی اس فیصلے کو لے کر کئی لیڈروں کو خدشات بھی ہیں . ایسے لیڈروں کو لگ رہا ہے کہ اس فیصلے سے نہ صرف اسے دیہاتی ووٹر بلکہ خواتین اور پارٹی کے روایتی مارواڑی ووٹروں کی ناراضگی کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے.
View more
Thu, 10 Nov 2016 05:10:53
موٹر بائکس اور زیورات کی دکانوں سے سونے کے زیور اڑانے میں ماہر ایک چور کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ سورتکل فلائی اوور کے پاس کاوپ پولیس سرکل انسپکٹر ہالامورتی راؤ کے ذریعے گرفتار کیے گئے اس ملزم کا نام پردیپ راما موئیلی (62سال) بتایا گیا ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 05:07:12
چند ہی روز قبل سولیا میں رکشہ والے اور پولیس کانسٹیبل کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کے الزام میں کاسرگوڈ کے جس میجسٹریٹ پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔ اس نے اپنے گھر میں خود کشی کرلی ہے
View more
Thu, 10 Nov 2016 04:59:52
یہاں سے قریب بیلتھنگڈی کے بولادابیل نامی مقام پررفاعی سنی جامع مسجد سے متصل مدرسہ کے استاذ اور کچھ نوجوانوں کے بیچ ہونے والی تکرار مسجد کے صدر پر حملے میں بدل گئی۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 04:56:52
موٹر گاڑیوں کے ذریعے منگلورو سے بنگلورو کا سفر کرنے والوں کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ اب شیرڈی گھاٹ والی شاہراہ پر گیس سے بھرے بلیٹ ٹینکروں کی آمد ورفت بالکل گھٹ جائے گی اور اس کی وجہ سے حادثات میں بھی بڑی کمی آنے کی توقع کی جارہی ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 04:29:04
وزیر اعظم نریندر مودی کے قوم کے نام خطاب کے بعد 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں پر پابندی کی وجہ سے بدھ کو گیس اسٹیشنوں میں کشمکش کی صورتحال رہی۔کچھ خوردہ فروشوں نے بڑے نوٹ کو قبول کرنے سے انکارکر دیاجبکہ بینکوں کے اے ٹی ایم بند رہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 04:06:22
مرکزی حکومت کی طرف سے500اور1000روپے کے نوٹوں کا چلن بند کئے جانے کا اثر اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات لڑنے جا رہی سیاسی پارٹیوں کی تیاریوں پر بھی پڑ سکتا ہے۔اگرچہ تمام پارٹیاں مرکزی حکومت کے اس اقدام سے خودپرپڑنے والے اثر کے معاملے پر خاموش ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy