Sat, 12 Nov 2016 11:34:26
برازیل کے صدر مائیکل ٹیمر پر سابق سیاسی حلیف سے ایک بڑی رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔برازیل کی سابق صدرجیلماروسیف کے وکلا کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے جانے والے دستاویزات میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ وہ ان الزامات کو ثابت کر سکتے ہیں۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:32:41
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سنہ2011میں مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں عرب بہار یا حکومت مخالف تحریکوں سے خطے کی معیشت کو 614ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:28:59
بالٹیمور میں پولیس کا کہنا تھا کہ 600افراد نے پرامن طریقے سے شہر میں ریلی نکالی۔ منیاپولس میں مظاہرین نے کچھ وقت کے لیے ایک ہائی وے بلاک کی۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:26:41
امریکہ کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہونے کے خلاف احتجاج جاری ہے جبکہ ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں مظاہروں نے پرتشدد صورتحال اختیار کر لی ہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:21:04
امریکی صدر باراک اوباما نے نامزد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے دور اقتدار کو کامیاب بنانے کی خاطرہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ اوباما نے کہا کہ ٹرمپ کے ساتھ ان کی ملاقات انتہائی تعمیری اور شاندار رہی۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:16:00
شمالی افغان شہر مزارِ شریف میں جرمن قونصل خانے پر ایک حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک جبکہ ایک سو بیس زخمی ہو گئے ہیں۔طالبان شدت پسندوں نے اس دہشت گردانہ کارروائی کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:11:21
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی ہے ۔ اپنے حریف امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور انھیں ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔
View more