Mon, 14 Nov 2016 19:18:42
کیش کی کمی کا شکار 'سسٹم' کو حکومت نے راحت دیتے ہوئے کچھ اہم اعلانات آج کیں ہیں. اقتصادی امور کے سیکرٹری شكت کانتا داس نے صحافیوں کو بتایا کہ نئی مائیکرو کیش مشینیں ملک بھر میں لگائی جائیں گی.
View more
Mon, 14 Nov 2016 19:02:31
حکومت نے اب چلن سے باہر کئے گئے 1000 اور 500 روپے کے پرانے نوٹوں سے پٹرول پمپ، سرکاری خدمات کے بل ادائیگیوں، ٹیکس اور محصولات کی ادائیگی کی مدت کو 24 نومبر تک کے لئے بڑھا دیا ہے.
View more
Mon, 14 Nov 2016 11:59:40
برطانوی دفتر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر یورپی وزارئے خارجہ کے خصوصی اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔
View more
Mon, 14 Nov 2016 10:56:27
یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی کا کہنا ہے کہ یمنی عوام مسخ شدہ اور جھوٹی بنیادوں پر امن نہیں چاہتے بلکہ وہ مستقل اور جامع امن کے خواہش مند ہیں جو بغاوت کے اختتام پر مبنی ہو۔
View more
Mon, 14 Nov 2016 10:52:55
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف لڑنے والی اپوزیشن کی مسلح امداد بند کرنے کااعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 14 Nov 2016 10:50:47
ہلیری کلنٹن نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کی مداخلت کو اپنی شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ انتخابات سے صرف دو ہفتے قبل جیمز کومی کی جانب سے ان کے بطور وزیرِ خارجہ ای میل کے استعمال کے بارے میں تحقیقات کھولنے کے اعلان نے ان کی مہم کے تحرک کو متاثر کیا۔
View more
Mon, 14 Nov 2016 10:48:48
امریکی صدر باراک اوباما کے دورِ صدارت کا آخری غیرملکی دورہ کل پیر کے روز سے شروع ہو گا۔ اس چھ روزہ دورے کی پہلی منزل یونان کا دارالحکومت ایتھنز ہے۔
View more
Mon, 14 Nov 2016 10:45:48
عالمی شہرت یافتہ گلوکار اسٹنگ آج پیرس کے باتاں کلاں کنسرٹ ہال کا دوبارہ افتتاح کریں گے۔ فرانسیسی سرزمین پر سب سے خونریز حملے میں اسلامک اسٹیٹ نے اسی مقام پر ایک برس قبل حملہ کرتے ہوئے نوے افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔
View more
Mon, 14 Nov 2016 10:43:33
افغانستان کے دارالحکومت میں کابل میں امریکی سفارت خانے کو سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر بند کر دیا گیا ہے۔ سفارتخانے کوبند کرنے کی بظاہر وجہ مزار شریف میں جرمن قونصل خانے اور بگرام پر حملہ خیال کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy