Sun, 11 Dec 2016 21:30:37
دومشتبہ افراد کی پوچھ تاچھ کے دوران اتفاقی طور پرراجدھانی جیویلرس کے پاس شوٹ آؤٹ کا ایک مفرور ملزم پولیس کے ہاتھ لگ گیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق وٹلاپولیس نے دیکھا کہ تھنگا لاڈی کے فیاض عرف پھیّا (۰۲ سال) اورکوٹیکر کے یحییٰ (۶۲ سال)نامی دو نوجوان مشتبہ حالت میں گھوم رہے ہیں۔ پھر ان سے پوچھ تاچھ کی تو پتہ چلا کہ وہ لوگ چوری کی ہوئی سگریٹ کے پاکٹس بس اسٹانڈ پر واقع ایک دکان میں فروخت کرنے کا موقع
View more
Sun, 11 Dec 2016 13:16:36
محکمہئ انکم ٹیکس نے کالے دھن کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج چترادرگہ اور ہبلی سمیت متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور آٹھ کروڑ روپیوں کے نئے نوٹ نقد، کروڑ وں روپیوں کے زیورات اور غیر قانونی املاک برآمد کی۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 13:13:33
کانگریس پارلیمانی پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے نوٹ بندی کے متعلق وزیراعظم کے یکطرفہ فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ ایک ماہ سے اس فیصلے کا خمیازہ ملک کے غریب عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 13:06:59
ریاست میں خشک سالی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مرکزی حکومت سے امداد طلب کرنے کیلئے وزیر اعظم سے تین مرتبہ ملاقات کی کوشش کی گئی، لیکن وزیراعظم نے ملاقات کا وقت نہیں دیا۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:52:19
ہندوستان کے پاروپلی کشیپ کو کوریا اوپن گراں پری گولڈ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ سون وان ہو نے ہرا دیا۔چوٹوں سے ابھرکر واپسی کی کوشش میں لگے کشیپ نے دو گیم میں 14.10اور 12.10سے سبقت بنا لی تھی لیکن پھر 21.23اور 16.21سے ہار گئے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:49:44
اکستان کے عظیم تیز گیند باز اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے بولنگ کوچ وسیم اکرم ذاتی وجوہات اور وقت کی غیر موجودگی کی وجہ سے آئی پی ایل 2017میں نظر نہیں آئیں گے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:47:39
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے میچ دو ہاف فارمیٹ میں کرانے کے بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کے فیصلے سے زیادہ تر کوچ خفا ہیں جن کا ماننا ہے کہ جونیئر کھلاڑیوں کی ترقی کیلئے سینئر اور جونیئر سطح پر فارمیٹ میں یکسانیت ہونی چاہیے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:45:44
ہندوستان کے وراٹ کوہلی نے آج یہاں جاری بلے بازوں کی آئی سی سی رینکنگ میں اپنا دوسرا مقام برقرار رکھا جبکہ آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر ان سے محض دو پوائنٹس پیچھے تیسرے مقام پر ہیں۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:41:31
مغربی افریقی ریاست گیمبیا پر بائیس سال سے حکومت کرتے چلے آ رہے لیڈر یحییٰ جامہ نے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور نئے سرے سے صدارتی انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy