Thu, 17 Nov 2016 11:38:44
سیل فون پر قابل اعتراض تصاویر دیکھنے کے الزامات کا سامنا کررہے ریاستی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم تنویر سیٹھ کو برخاست کرنے کے بڑھتے مطالبات کے بعد اُن کے بعض حامیوں نے آج ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر علامتی احتجاج کیا۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:28:04
نقد رقم کے مسئلے سے لوگ اب بھی پریشان ہے اور صبح سے ہی اے ٹی ایم اور بینکوں کے باہر کبھی نہ ختم ہونے والی قطاریں لگ گئی ہیں۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:25:00
نوٹ بند ی کے حکومت کے فیصلے سے ملک کے لوگوں ، خاص طور سے غریب اور دیہی علاقوں کی عوام کو ہونے والی شدید پریشانیوں کی طرف توجہ دلاتے ہوئے اپوزیشن نے آج الزام لگایا کہ اس سے نہ صرف ملک میں اقتصادی افراتفری پیدا ہو گئی بلکہ پوری دنیا میں یہ پیغام گیا ہے کہ ہندوستانی معیشت میں بلیک منی کابول بالا ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:19:10
نوٹ بند ی کی وجہ سے دارالحکومت کے اہم بازاروں کا کاروبار بھلے ہی بری طرح متاثر ہوا ہو، لیکن یہاں چلن سے باہر ہوئے ہزار اور پانچ سو روپے کے نوٹ کمیشن میں تبدیل کرنے کا دھندہ اپنے عروج پر ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:15:02
شہر کے مضافات میں ارماپور میں واقع آفیسرز کالونی میں نامعلوم افراد اسٹیٹ بینک کا اے ٹی ایم توڑ کر اس میں سے 9 لاکھ 50 ہزار روپے لوٹ لے گئے۔پولیس سیکو رٹی ایجنسی کے لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔اس معاملے میں ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:12:37
تری پورہ کے وزیر اعلی مانک سرکار نے لوگوں کی سہولت کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی سے 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں کو 30؍دسمبر تک بازار میں چلنے دینے کی درخواست کی ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:10:08
سابق مرکزی وزیر ارن شوری نے کہا ہے کہ ان کے نام سے کی جا رہی نوٹ بندی کی تنقید مکمل طورپر فرضی ہے اور وہ اس کے لیے ٹوئٹر کو قانونی نوٹس بھیجیں گے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:07:33
بڑے نوٹوں کے چلن کو بند کرنے کے معاملے پر اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو گھیرنے کی کوشش کے درمیان مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے امید ظاہر کی کہ پارلیمنٹ میں مثبت ماحول میں تخلیقی بحث ہوگی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy