Tue, 15 Nov 2016 16:21:50
یورپی یونین کی جانب سے شام میں نہتے شہریوں پر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرنے کے جرم میں 17 وزیروں اور شامی مرکزی بنک کے گورنر کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر اقتصادی پابندیاں عاید کردی ہیں۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 16:19:01
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم سرکاری عہدوں پر نامزدگیوں کا اعلان کرنا شروع کر دیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے معاملات ریپبلکن پارٹی کے سربراہ رائنس پریبس کے ہاتھوں میں ہوں گے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 16:14:07
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں کردوں نے بڑی تعداد میں عربوں کے گھرمسمارکردیے ہیں اور بعض اوقات ان کے دیہات کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 16:08:03
داخلی سلامتی کے نگران روسی خفیہ ادارے کے مطابق جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے دس ایسے مشتبہ دہشت گردگرفتارکر لیے گئے ہیں، جو روس کے دو سب سے بڑے شہروں میں پیرس حملوں کی طرز پر دہشت گردانہ حملے کرنا چاہتے تھے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 16:03:01
تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں 2000روپے کے نئے نوٹ کی فوٹو کاپی تقسیم کرنے کے الزام میں دو نوجوانوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 15:58:48
نوٹ بند ی کو لے کر مرکز کی نریندر مودی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری موہن پرکاش نے آج الزام لگایا کہ اس فیصلے سے بین الاقوامی سطح پر ہندوستانی کرنسی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 15:54:24
صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو نانک جینتی کے موقع پر ملک کے باشندوں کو آج مبارکباد پیش کی۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 15:52:42
اسرائیل کے صدر ریووین رولن دو طرفہ تعلقات کو مزید استحکام دینے کے مقصد سے اپنے چھ روزہ دورہ ہند پر آج ممبئی پہنچے۔رولن کاروباری افراد اور ماہرین تعلیم کے بڑے وفد کے ساتھ ممبئی ہوائی اڈے پہنچے، جہاں سے آج وہ دہلی روانہ ہوں گے۔
View more
Tue, 15 Nov 2016 15:50:39
صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں آج ملک نے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کے 127 ویں یوم پیدائش پرخراجِ عقیدت پیش کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy