Mon, 12 Dec 2016 11:46:59
ملک کے مختلف علاقوں میں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے بھوپال، بھونیشور، جودھپور، پٹنہ، رائے پور اور رشی کیش میں قائم آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)کو ڈاکٹروں اور میڈیکل فیکلٹی کی زبردست کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:41:03
جموں و کشمیر حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کی ویب سائٹ کے مطابق ،ریاست میں دو کابینی وزیربرائے قانون و انصاف محکمہ کا چارج سنبھال رہے ہیں۔ریاستی حکومت کی سرکاری ٹیلی فون ڈائریکٹری میں پی ڈی پی لیڈر عبد الحق خان اور بشارت بخاری کو محکمہ برائے قانون و انصاف کا چارج سنبھالے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:35:50
مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ کے زیراہتمام10؍دسمبر کی شب مسلم چوک گلبرگہ پر محفل میلاد مصطفی ﷺ کی شان میں’’نوربھری رات‘‘ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس تقریب کی نگرانی الحاج ڈاکٹر قمرالاسلام صاحب صدر مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ و سابق ریاستی وزیر حکومت کرناٹک، رکن اسمبلی گلبرگہ شمال نے فرمائی ۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:28:05
پارلیمنٹ میں مسلسل جاری رکاوٹ اور کام کاج چلانے کے طور طریقوں کو لے کر لال کرشن اڈوانی کی ناراضگی کا ذکر کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ اٹل -اڈوای کی جوڑی کی محنت کا ہی ثمرہ ہے کہ آج مودی جی مکمل اکثریت کی حکومت کے وزیر اعظم بن سکے ہیں لیکن مودی جی جس طرح من مانی کر رہے ہیں،
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:23:29
پڈوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی نے آج مرکزی وزیر سشما سوراج کے جلد صحت مند ہونے کی خواہش کا اظہار کیا جن کے گردے کی پیوندکاری ہوئی ہے۔کرن بیدی نے وزیر خارجہ کے لیے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھاکہ بھگوان سشما سوراج کوجلد تندرستی عطا کرے اور وہ جلد دفتر اور کام پر واپس جائیں۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:12:53
نوٹ بند ی کے بعد جن دھن اکاؤنٹس کے جمع میں زوردار اضافہ ہوا ہے، لیکن تقریباََ 23فیصد جن د ھن اکاؤنٹ اب بھی ایسے ہیں جن میں ایک بھی پیسہ بھی نہیں ہے۔7 ؍دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 25.8کروڑ جن د ھن اکاؤنٹس میں288کروڑ روپے جمع ہوئے۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:03:22
حکومت نے سفرکے دستاویزات جاری کرنے سے متعلق خدمات کو آسان بنا دیا ہے جس کے ساتھ ہی موجودہ پاسپورٹ میں تاریخ پیدائش کو تبد یل کروانا آسان ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 07:26:18
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں پر نوٹ بندی کے معاملے پر سچ کو دبانے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ یہ لوگ کسی بھی صورت میں ایمانداری کے راستے پر نہیں آنا چاہتے، لیکن ایمانداروں کے طفیل سے وہ اس جنگ کوضرور جیتیں گے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 22:53:17
شہر کے آزاد چوک پر واقع ہری ہرمیشور مندر میں ہوئی چوری کے الزام میں پولس نے دو چوروں کو گرفتار کرلیا ہے، جن کی شناخت چنتامنی شہر کا ساکن راجو(40)اورسدھرشن (43) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy