Thu, 17 Nov 2016 12:17:46
نائیجیریا میں بھوک اور بیماریوں کے باعث ہزاروں بچے موت کا شکار ہو چکے ہیں اور ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ اگر فوری طور پر اقدام نہ کیے گئے تو ایک سال میں 75ہزار بچے جان کی بازی ہار سکتے ہیں۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:12:45
آسٹریلیا کی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ روڈ مارش نے گزشتہ پانچ ٹیسٹ میں شکست کے بعد آج فوری طور پر عہدہ چھوڑتے ہوئے کہا کہ کچھ نئی سوچ کا وقت آ گیا ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:11:12
چوٹ کے بعد واپسی کر رہی سائنا نہوال کو پہلے راؤنڈ کے سخت مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ریو اولمپکس کی چاندی تمغہ فاتح پی وی سندھو 700000ڈالر انعامی چین اوپن سپر سیریز پریمیئر لیگ میں آج یہاں اگلے راؤنڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:07:53
لیونل میسی کے فری کک پر داغے شاندار گول کی بدولت ارجنٹینا نے ورلڈ کپ کوالیفکیشن میں اپنی مہم کو پٹری پر لاتے ہوئے یہاں کولمبیا کو 3-0سے شکست دی۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:01:13
ایک شخص نے اپنی بیوی سے جھگڑے کے بعد اپنے دونوں کمسن بیٹوں کو مبینہ طور پر ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ شہر کے سبرامنیا پورہ میں پیش آیا۔ مرنے والے بچوں کی شناخت 5سالہ شیواشنکر اور 4سالہ آدتیہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:59:24
بنگلورو۔ منگلورو روڈ کے ہاسن شہر کے قلب میں واقع ایک کپڑے کی دکان کے اوٹ لیٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ دکان کے کھلنے کے چند منٹ بعد ہی تقریباً 10:30بجے دن پیش آیا۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:56:18
انڈین میڈیکل اسوسی ایشن (آئی ایم ا ے ) نے میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی ) کو منسوخ کرتے ہوئے مجوزہ نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی ) لانے مرکزی حکومت کے اقدام کی شدید مخالفت کی ہے ۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:52:38
ریاست نے تماسک فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے ساتھ معاہدہ کرتے ہوئے سنگاپور کی سب سے بڑی نگہداشت صحت خدمات سنگ ہیلتھ کے ساتھ اشتراک کیا ہے، تاکہ فرسٹ ریسپانس ایمرجنسی پروگرام (ایف آر ای پی) میں بہتری کے لئے 3سالہ تربیتی پروگرام شروع کیا جائے ۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 11:49:59
ریاستی وزیرطبی تعلیم و کلبرگی کے انچارج وزیر شرن پرکاش پاٹل نے کہا ہے کہ شہریوں کو معلومات کی فراہمی کے ذریعہ جمہوریت کو مستحکم کرنے میں میڈیا کا عظیم رول ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy