Wed, 09 Nov 2016 12:17:44
یمن کے حوثی باغیوں کا ایک وفد محمد عبدالسلام کی سربراہی میں اومان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گیا ہے۔ حوثی وفد نے قبل ازیں دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن اسماعیل ولد شیخ احمد سے ملاقات کی تھی۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:15:51
پاکستانی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہوئے حالیہ فرقہ وارانہ حملوں کی تحقیقات کے لیے سنی اور شیعہ مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے متعدد مذہبی رہنماؤں کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:13:40
اسرائیل کی ایک عدالت نے ایک کم سن فلسطینی لڑکے کو دو اسرائیلیوں پر چاقو سے حملے کی پاداش میں بارہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:11:26
سعودی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل نے ایک فوج داری عدالت میں متعدد ملزمان کے خلاف فرد جرم پیش کی ہے جن پر مفتی اعظم کی توہین سمیت دیگر خلاف قانون سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:09:11
سعودی عرب کے جنرل ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں پہلی باریہ انکشاف کیا گیا ہے کہ مملکت میں20سال سے کم عمر کی شادی شدہ خواتین کی کل تعداد35فیصد ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:06:32
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دو سو سے زائد بلوچ عسکریت پسندوں نے اپنے ہتھیار ڈال کر حکومتی عمل داری تسلیم کر لی۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 12:00:56
پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ ہے کہ کراچی میں فوج، رینجرز اور پولیس پر حملوں اور قوال امجدصابری کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 11:58:30
امریکہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ نیویارک سٹی کے ٹائمز سکوائر سب وے سٹیشن پر ایک شخص کو چلتی ٹرین کے سامنے دھکیل دیاگیاجس سے اس کی موت ہو گئی ہے۔کہا جاتا کہ ایک خاتون نے اس شخص کو ایک نمبر لائن والی ٹرین کے سامنے دھکادیاتھا۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 11:56:48
برطانیہ کے ایک بااثر تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ رواں برس مارچ میں پیش ہونے والے بجٹ کے بعد سے برطانیہ کی عوامی مالیات میں کمی کے آثار ظاہرہوئے ہیں جو2020تک25ارب پاؤنڈ تک بڑھ سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy