Fri, 04 Nov 2016 12:05:50
عراق کے شمالی شہر موصل اور نینویٰ کے علاقے میں عراقی فوج اور اتحادی ممالک کے جنگی طیاروں کے فضائی حملوں میں شدت پسند گروپ داعش کو غیر معمولی جانی نقصان پہنچائے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 12:03:34
ایران کی ایک عدالت نے رواں سال 2جنوری کو تہران میں قائم سعودی عرب کے سفارت خانے اور مشہد میں قونصل خانے پر یلغار کرنے کے لیے درجنوں ملزمان کو باعزت بری قرار دیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 11:54:09
روس کی فوج نے بدھ کے روز ایک بیان میں شمالی شام کے شہر حلب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی میں 10گھنٹوں کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 11:50:07
شعبۂ صحت میں خدمات انجام دینے کی آڑ میں مریضوں کے استحصال اور ان کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے کی کوششوں کی آج وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے شدید نکتہ چینی کی ۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 11:26:32
ریاست میں خشک سالی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے دورۂ کرناٹک پر آئی ہوئی مرکزی ٹیم نے آج ٹمکور، رام نگرم اور میسور اضلاع کا دورہ کیا۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 11:22:21
بی جے پی اراکین اسمبلی کٹا سبرامنیا نائیڈو ، ایس آر وشواناتھ اور ایس منی راجو کے خلاف سرکاری زمین ہڑپنے کے الزامات کو آج ریاستی ہائی کورٹ کی ایک رکنی بنچ نے خارج کرتے ہوئے ان تینوں کو کلین چٹ دے دی۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 11:17:04
شہر کی پولیس نے 40 سالہ عاصم شریف کو گرفتار کرکے دعویٰ کیا ہے کہ شیواجی نگر علاقہ میں گزشتہ دنوں آر ایس ایس کارکن ردریش کے قتل کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 11:12:33
ریاستی حکومت کی طرف سے ٹیپو سلطان جینتی کا اہتمام کرنے کی تیاریوں پر ریاستی ہائی کورٹ نے سخت اعتراض کرتے ہوئے اس سلسلے میں عرضی گذار منجوناتھ کو چیف سکریٹری سبھاش چندرکنٹیا سے رجوع ہونے کی ہدایت دیتے ہوئے آج اس سلسلے میں دائر مفاد عامہ عرضی کی سماعت ختم کردی۔
View more