Wed, 02 Nov 2016 10:50:39
ریاست کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی ٹیم بنگلور پہنچے گی۔ ریاستی حکومت نے 139تعلقہ جات کو خشک سالی سے متاثرہ قرار دیتے ہوئے یہاں فوری راحت کاری کیلئے مرکزی حکومت سے 3375کروڑ روپیوں کی فوری امداد کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 10:47:36
علاقائی بنیادوں پر ریاستوں کی تقسیم اور متعلقہ ریاستوں میں علاقائی زبان کو ملک کے آئین نے تسلیم کیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود کرناٹک میں کنڑا کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 05:53:29
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے بھوپال میں سیمی سے متعلق نوجوانوں کی فرضی انکاؤنٹر پر اپنے سخت غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے مختلف قرائن، ویڈیو کلپ اور دیگر شواہد کے حوالے سے کہا کہ ایسا صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ پولس کا آزمودہ حربہ اور فرضی انکاؤنٹر ہے،
View more
Wed, 02 Nov 2016 05:41:33
بھوپال جیل میں بند آٹھ مشتبہ سیمی کارکنوں کے انکائونٹر پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم بیداری کارواں نے اس انکائونٹر کو مسلم نوجوانوں کا قتل قرار دیتے ہوئے اس واقعے کو ملک کی عدلیہ، قانون اور جمہویت کا قتل قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 05:33:07
بھوپال میں سیمی کے 8 کارکنوں کی ہلاکت کے تعلق سے آج مزید کئی سوالات ابھرے ہیں لیکن پولیس کا یہ دعویٰ ہےکہ انکاؤنٹر حقیقی تھا۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 05:12:40
جیویلری کی ایک دکان میں گاہک کی شکل میں آنے والے ایک شخص نے وہاں کاونٹر پر موجود لوگوں کی توجہ دوسری طرف مبذول کرواتے ہوئے 2لاکھ روپے مالیت کے زیورات اڑالئے اور اطمینان سے رفو چکر ہوگیا۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 05:05:16
کنداپور تعلقہ کے تراسی نیشنل ہائی وے پرہوئے دو مختلف سڑک حادثات میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر پانچ زخمی ہوگئے جس میں ایک بچے کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 04:59:48
بھوپال میں جیل توڑ کرمبینہ طورپرفرار ہوئے سیمی کے آٹھ قیدیوں کے تصادم کو لے کر کئی سوال اٹھ رہے ہیں۔قیدیوں کے فرارہونے، ان کے ہتھیارتک پہنچنے اور وہاں مارے جانے کے درمیان بہت سے سوالات ہیں اور حیران کرنے والے حالات ہیں۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 04:54:50
جہاں ایک طرف بی جے پی حکومت اورا س کے وزراء تصادم کودرست بتاتے ہوئے سوال اٹھانے والوں پرتنقید کررہے ہیں وہیں دوسری طرف قومی حقوق انسانی کمیشن(این ایچ آر سی) نے سیمی کے آٹھ ارکان کے بھوپال کی ایک جیل سے فرارہونے کے بعد مبینہ تصادم میں مارے جانے کے واقعہ کو لے کر مدھیہ پردیش حکومت، پولیس اور جیل حکام کو نوٹس جاری کئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy