Sat, 08 Oct 2016 23:43:09
سانگولڈا گاؤں میں گوا کی مشہور پرفیومر مونیکا گھرڈے اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ہیں. پولیس کے مطابق ان کے جسم پر کپڑے نہیں تھے اور ان کے ہاتھ اور پاؤں بستر سے بندھے ہوئے تھے. پولیس کو شک ہے کہ قتل سے پہلے مونیکا کی عصمت لوٹی گئی ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 16:37:31
شہر میں پچھلے کئی دنوں سے بغیر لائسنس کے آٹو رکشا چلانے والے ڈرائیوروں کی تعداد بہت اضافہ ہوگئی تھی آج ڈی۔وائی۔ایس۔پی۔کرشنامورتی نے شہر کے ڈبل روڈ میں کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس کے آٹو رکشا چلا رہے 22آٹو رکشا کو ضبط کرکہ پولیس اپنی تحویل میں لے لی ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 16:36:01
کولار ضلع شرنیواسپور شہر سے دوستوں کے ساتھ تیرنے آیا طالب علم ڈوب کر ہلاک ہونے کی واردات کل شام کو پیش آئی ہے۔مہلک کی شناخت 18سالہ طالب علم پاون کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 16:34:33
کالج ختم کرکہ پیدل جارہی طالبہ نیدی (19 )پر آوارہ کتے حملہ کردینے سے طالبہ کے دونوں پیر زخمی ہوگئے یہ واقع شہر کے بووی کالونی کے راستے میں پیش آیا اطلاع کے مطابق شہر کے ویمنس کالج ایم۔کام۔میں زیر تعلیم طالبہ کالج سے گاؤں جانے کے لئے سرکاری بس اسٹانڈ کے طرف پیدل آررہی تھی
View more
Sat, 08 Oct 2016 16:23:18
روس نے امریکہ کی جانب سے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ روس سائبر حملوں کے ذریعے امریکی انتخابات میں مداخلت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 16:13:35
یورپی یونین نے لبنان میں قائم سب سے بڑے فلسطینی پناہ گزین کیمپ نہر البارد کی تعمیر نو اور مہاجرین کی فلاح وبہبود کے لیے 12ملین یورو کی اضافی امدادی رقم مختص کی ہے،
View more
Sat, 08 Oct 2016 16:09:03
فلسطین کی حکمراں جماعت تحریک فتح کے ایک مں حرف لیڈر محمد دحلان کے سیکڑوں حامیوں نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں صدر محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 16:05:50
فلسطین کیسنہ 1948ء کے دوران صہیونی ریاست کے زیرتسلط آنے والے شمالی شہروں میں اسرائیلی پولیس نے مقامی فلاحی اداروں کے خلاف نیا کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 16:03:40
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے توپخانے سے بلا اشتعال گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا تاہم گولہ باری سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy