Sat, 08 Oct 2016 12:51:11
ڈینگو، چکن گنیا کے بعد اب فائلیریا (ہاتھی پاؤں)کی بیماری نے شہر میں دستک دے دی ہے۔ضلع میں فالیریا کا یہ پہلا کیس دیکھنے کو ملا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:48:49
سکم کے وزیر اعلی پون چاملنگ نے آج کہا کہ ان کی حکومت ملک کے سب سے اونچی پہاڑی سلسلے کنچن جنگھا کو ایکو سیاحتی مقام کے طور پر ترقی دے گی۔اسی سلسلہ میں 28169فٹ کی بلندی والے اس پہاڑی سلسلوں کے ہوائی سیر کے لیے ہیلی کاپٹر خدمات کی شروعات کی گئی ہے اور آنے والے دنوں میں اور بھی کئی اقدامات کئے جائیں گے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:43:55
گجرات کے پوربندر میں بحریہ کے ایک اڈے میں گولیوں کی آواز سننے کی بابت پولس کو آج ایک شکایت ملی لیکن سیکورٹی اہلکاروں کی طرف سے پورے علاقے کی اچھی طرح سے تلاشی لینے کے بعد یہ افواہ نکلی۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:40:54
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للتا کا حال چال جاننے کے لئے یہاں اپالو ہسپتال گئے اور کہا کہ ان کی حالت میں بہتری آ رہی ہے اویر کچھ دن میں وہ صحت مند ہو جائیں گی۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:38:51
سرجیکل اسٹرائیک پر اپنے ’دلالی‘والے تبصرہ پر تنقید کا سامنا کر رہے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ وہ واضح طور پر فوجی کارروائی کی حمایت کرتے ہیں لیکن بی جے پی کے انتخابی پوسٹروں اور تشہیری مہم میں فوج کے استعمال کے خلاف ہیں۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:35:51
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سرجیکل حملوں پر راہل گاندھی کے ’دلالی‘والے بیان پر آج ان کی تنقید کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں سے اپنے اختلافات کو الگ رکھنے اور وزیر اعظم کے ساتھ کھڑے ہونے کی گزارش کی۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:33:13
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے ملک کی پالیسی کے اوزار کے طور پر دہشت گردی کا استعمال کرنے کے لیے پاکستان پر آج نشانہ لگایا اور کہا کہ برانڈ پاکستان کی اصل شناخت عالمی دہشت گردی کے ساتھ ہے ، کیونکہ دنیا میں ہر بڑے دہشت گردانہ واقعے کے آس پاس پاکستان کا نشان قدم ہوتا ہے ۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:28:53
اینٹی کرپشن بیور (اے سی بی)نے دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو دہلی خاتون کمیشن میں مبینہ بھرتی گھوٹالے کی جانچ کے سلسلے میں سمن بھیجا ہے۔اے سی بی کے سربراہ مکیش مینا نے بتایا کہ سسودیا سے 14؍اکتوبر کو پوچھ گچھ ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy