Fri, 07 Oct 2016 18:07:30
مہاراشٹرا میں ہوئے ایک دہشت گردانہ واقعہ بنام اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں نچلی عدالت سے مجرم گردانے گئے مالیگاؤں کے دو مسلم نوجوانوں کو آج اس وقت راحت حاصل ہوئی جب ممبئی ہائی کورٹ نے انہیں مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 10:27:10
یہاں مرجان نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک المناک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چھ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو کمٹہ سرکاری اسپتال سے طبی امداد پہنچانے کے بعد زائد علاج کے لئے منی پال، مینگلوراور ہوناور اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 02:22:18
کنٹرول لائن کے پار فوج کے سرجیکل اسٹرائیک کو لے کر بی جے پی اور آپ کے درمیان زبانی جنگ آج مزید تیز ہو گئی اور اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی نے الزام لگایا کہ وزیر دفاع منوہر پاریکر مسلح افواج کی ساکھ کو کم کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 02:17:47
مرکزی انفارمیشن کمیشن(سی آئی سی)نے ملک کی سب سے بڑی جیل تہاڑ سے کہا ہے کہ وہ ایسے قیدیوں کو معاوضہ دینے کا ایک انتظام تیار کرے جنہیں ان کے لئے مقرر کی گئی سزا سے زیادہ وقت تک جیل میں بند رکھا گیا۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 02:11:02
سری لنکا ئی بحریہ نے تامل ناڈو کے ماہی گیروں پر مبینہ طور پر حملہ کرتے ہوئے ان پر پتھراؤ کیا اور ان کی ایک مشینی کشتی کو ڈبو دیا اور ماہی گیری کے جالوں کو تباہ کر دیا۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 02:06:02
پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردانہ ٹھکانوں پر کنٹرول لائن پار سرجیکل اسٹرائیک کے درمیان، کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر جوانوں کی شہادت کا سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا
View more
Fri, 07 Oct 2016 01:56:49
کل بدھ کے دن شام کے وقت اسپیڈبوٹ سمندر میں الٹ جانے سے جو ڈھائی سالہ بچہ غرقاب ہوا تھا اس کی لاش آج صبح مل گئی ہے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق ناٹیکل کے رہنے والے سنائیل اور ان کی بیوی فاطمہ اپنے ڈھائی سالہ بچے محمد شاہدان کے ساتھ خاندان کے کل 6افراد پانمبور ساحل پر سیر کے لئے آئے ہوئے تھے۔ساحل پر وقت گزاری کے بعد ان سب نے اسپیڈ بوٹ پر سمندر میں سیر کرنے کا فیصلہ کیا۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 01:26:40
دلتوں اور اقلیتوں پر ہورہے ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے پوری ریاست کے مختلف مقامات لوگوں کے جتھے "اڈپی چلو" مہم کے تحت نکل گئے ہیں۔ بنگلورو فریڈم پارک سے 4/اکتوبر کو اس کا آغاز ہوا ہے۔اور9/اکتوبر کو اڈپی گاندھی میدان میں زبردست اجلاس اور ریالی منعقد ہونے والی ہے۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 01:20:25
ضلع شمالی کینرا میں پسماندہ طبقات اوراقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے جاری کی گئی اسکیموں پر جائزہ لینے کے لئے منعقدہ میٹنگ میں ضلع سطح کے محکمہ جاتی افسران غیر حاضر رہے۔ اس وجہ سے اس کمیٹی کے ریاستی صدر اور اراکین نے میٹنگ کی شروعات میں ہی برہم ہوکر میٹنگ کو ملتوی کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy