Thu, 06 Oct 2016 15:56:00
سعودی اپاچی ہیلی کاپٹروں نے جازان صوبے کی سمت طوال کی سرحدی گزرگاہ کے مقابل علاقے میں یمنی ملیشیاؤں کو نشانہ بنایا۔ کارروائی کے نتیجے میں مسلح عناصر کو براہ راست نقصان پہنچا۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 13:21:31
افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں دولت اسلامی داعش کے خلاف ایک کارروائی کے دوران ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔افغانستان میں تعینات امریکی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کا ایک اہلکار ننگر ہارمیں داعش کے خلاف آپریشن میں مارا گیا ہے۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 13:13:34
تعلقہ سرکاری ہائر پرائمری اسکول کے دو ٹیچرس کو اسکول کے ترقیاتی کاموں کے لئے منظورہ شدہ فنڈ غبن کرنے کا الزام ثابت ہوجانے پر دو سرکاری ٹیچرس کو معطل کردیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 13:09:54
تعلقہ میں کروڈوں روپئے کے لاگت سے ترقیاتی کاموں کیلئے گذشتہ چند دنوں سے سنگ بنیاد رکھا جارہا ہے ٹینڈر طلب کرنے کے بعد ٹھیکے دار عمدہ راستے تیارکریں حلقے کے ترقیاتی کاموں میں اگر کہیں بھی گھٹیا کام نظر آئیں تو ان ٹھیکداروں کے نام کو بلاک لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کردی جائیگی
View more
Thu, 06 Oct 2016 12:02:12
شیوسینا نے فوج کی وفاداری پر سوال اٹھانے کے لئے کانگریس لیڈر سنجے نروپم پر ملک سے بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پارٹی کے ممبئی چیف عہدے سے انہیں فوری طور پر ہٹائے جانے کا آج مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 12:00:04
بیرونی دہلی کے شاہ آباد ڈیری علاقے میں گلاس کی ایک فیکٹری میں کل آدھی رات سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 11:57:51
جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور پڑوسی ملک کی طرف سے کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر بار بار جنگ بندی کے سبب جموں و کشمیر کی صورت حال کے بارے میں دونوں رہنماؤں نے تبادلہ خیال کیا۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 11:55:48
سری لنکا نے آج زور دیا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کوئی آپشن نہیں ہے اور سرحدپار دہشت گردی سارک کے لئے بات چیت کا ایک اہم موضوع ہے
View more
Thu, 06 Oct 2016 11:51:35
اڑیسہ میں ایک قبائلی شخص کے ذریعہ اپنی بیوی کی لاش اپنے کندھے پر لاد کر لے جانے کی خبر کے بین الاقوامی سرخیاں بننے کے کچھ ہفتے بعد ریاستی حکومت نے ہسپتالوں میں لاشوں کے مناسب حل کے لئے آج ہدایات جاری کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy