Wed, 05 Oct 2016 12:04:00
تحریکوں کے ذریعے اپنی شناخت بنانے والے آسام کے کسان مکتی سنگرام کمیٹی (کے ایم ایس ایس)کے لیڈر اکھل گوگو ئی کو آج ایک دن کی پولیس ریمانڈ کے بعد وسطی آسام کے نوگاؤ ں ضلع کے کلیابر کے عدالتی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے اسے 14دنوں کی عدالتی جیل میں بھیج دیا گیا۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 12:00:16
سماج وادی حکومت لگاتار اتر پردیش میں ترقیاتی کاموں کو رفتار دے رہی ہے۔منشور میں جو عوام سے وعدے کئے گئے تھے اسے تو مکمل کیاہی گیاہے ۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 11:47:58
کرناٹک اسمبلی کے فیصلے کے تحت کاویری طاس کے آرایس اور کبنی ڈیم سے تمل ناڈو کے لئے کل رات 6800 کیوسک پانی چھوڑا گیا۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 11:46:01
بدعنوان عناصر کے خلاف اپنی یلغار کو آگے بڑھاتے ہوئے انسداد کرپشن بیورو نے آج پھر ریاست کے مختلف مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے اور بدعنوان سرکاری ملازمین اور افسران کی کارستانیوں کو بے نقاب کیا۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 11:43:14
بلگام میں جاری بی جے پی مجلس عاملہ میٹنگ کے دوسرے دن آج کرناٹک سے وابستہ مہادائی اور کاویری امور پر تفصیلی بحث کی گئی۔یہاں کے دھرمناتھ بھون میں جاری مجلس عاملہ میٹنگ کے دوسرے دن پارٹی لیڈران نے مہادائی اور کاویری تنازعہ کی مستقل یکسوئی کیلئے زور دیا اور اس سلسلے میں مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 11:40:12
شہر کے کمرشیل اسٹریٹ پولیس تھانہ کی حدود میں چھوٹا میدان سے قریب گز شتہ دنوں الیاس نامی ایک نوجوان کے قتل کے معاملے میں پولیس نے تین نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 11:32:09
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی میئر جی پدماوتی نے آج بی بی ایم پی کے یلہنکا ڈ ویژن کا جائزہ لیا اور ڈپٹی میئر آنند کے ہمراہ یہاں کے افسران کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 11:30:14
درج فہرست ذاتوں اور قبائل سے وابستہ 2500 زرعی مزدوروں کو آئندہ مارچ دورۂ چین کروایا جائے گا۔ان تمام مزدوروں کو چین میں مزدوری سے وابستہ جدید مہارت سے آراستہ کرنے کیلئے ریاستی حکومت نے پہل کی ہے۔مزدوروں کے اس دورہ پر 25کروڑ روپیوں کا خرچ آئے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy