Wed, 05 Oct 2016 11:20:46
ریاستی حکومت کی طرف سے تملناڈو کو روزانہ چھ ہزار کیوسک پانی فراہم کرنے پر آمادگی کے خلاف کسانوں میں مایوسی کی لہر چل پڑی ہے۔ کل ریاستی لیجسلیچر میں اس ضمن میں منظور شدہ قرار داد کے بعد احتیاطی طور پر کاویری طاس کے علاقوں میں معقول پولیس بندوبست کردیاگیا اور آبی ذخائر پر سیکورٹی بڑھادی گئی۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 11:11:07
ریاستی حکومت اور گورنر کے درمیان ابتدائی ٹکراؤ کے بعد جو خوشگوارماحول پیداہوا تھا، وہ زیادہ دیر تک باقی نہیں رہ پایا ، کیونکہ گورنر واجو بھائی والا نے ریاستی حکومت کی طرف سے منظور شدہ کرناٹکا اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( ترمیمی) قانون کو دستخط کئے بغیر حکومت کو لوٹا دیا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 21:35:21
جالی پٹن پنچایت کے صدارتی انتخابات میں تنظیم کے حمایتی ممبر عمران لنکا کی شکست اور باغی ممبر عبدالرحیم کی جیت پر معاملہ دن بدن گرماتا ہوا نظر آرہا ہے اور لوگ اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے تنظیم سے پرزور مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:56:58
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے دو طرفہ مذاکرات معطّل کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا،ہم نے پوری کوشش کی کہ روس کو ساتھ ملاکر خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں امن کے قیام کو ممکن بنایا جائے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:52:46
امریکہ کی خاتون اول مشیل اوباما 11اکتوبر کو لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کے مختلف ملکوں میں موجود لڑکیوں کے ساتھ اسکائپ کے ذریعے گفتگو کریں گی۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:50:49
نیویارک کے اٹارنی جنرل نے صدراتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی سماجی بہبود کے لیے کام کرنے والی فاؤنڈیشن کو شہر میں فنڈز جمع کرنے سے روک دیا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:49:02
امریکی صحافی نے، جنھوں نے 18ماہ تک ایرانی جیل کی صعوبتیں برداشت کی ہیں، حکومتِ ایران کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ اُنھیں یرغمال بنایا گیا اور اذیت دی گئی،
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:46:29
یورپی ریاست اسٹونیا نے ملک میں پہلی بار ایک خاتون کو صدر کو منتخب کر لیا ہے۔ کیرسٹی کالیولائٹ یورپیئن کورٹ آف آڈیٹرز کی رکن ہیں۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:44:59
ترکی شدت پسند گروپ داعش کی طرف سے اپنے شہروں پر راکٹ حملوں سے بچنے کے لیے ایک نیا میزائل دفاعی نظام تیار کر رہا ہے جو کہ اب اپنی آخری مراحل میں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy