Tue, 04 Oct 2016 11:49:00
بی سی سی آئی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ایک پوزیشن حاصل کرنے کے لئے آج مبارکباد دی اور کہا کہ اس سے ٹیم کی غیر ملکی سر زمین پر متاثر کن کارکردگی کا پتہ چلتا ہے
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:46:15
مرکزی انفارمیشن کمیشن نے کہا ہے کہ سرکاری حکام کے شریک حیات اور ماتحتوں کی جائیداد کی معلومات حق اطلاعات کے تحت مانگنا غیر متعلق اور غیر قانونی ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:41:00
ہندوستان نے آج یہاں ایڈن گارڈنز پر شاندارآل راؤنڈر مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے ٹسٹ کے چوتھے دن نیوزی لینڈ کو 178رنز سے کراری شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2.0کی برتری بنائی جس کی بدولت وہ روایتی حریف پاکستان کو آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست مقام سے ہٹا کر چوٹی پر قابض ہو گیا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:38:50
سپریم کورٹ کی طرف سے مقررکردہ لوڈھا پینل نے بی سی سی آئی کا اکاؤنٹ رکھنے والے بینکوں کو ہدایات دی ہے کہ وہ انڈین کرکٹ بورڈ کی طرف سے 30؍ستمبر کو اس کے خصوصی اجلاس عام میں لئے گئے مالی فیصلوں کے سلسلے میں کوئی بھی رقم ادا نہ کرے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:37:08
بی سی سی آئی صدر انوراگ ٹھاکر نے آج کہا کہ اگر بورڈ جسٹس آرایم لوڈھا کمیٹی کی سفارشات کو مکمل طور پر لاگو کرتا ہے تو ہندوستان کو اگلے سال انگلینڈ میں ہونے والی چمپئنز ٹرافی سے ہٹنا پڑے گا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:33:46
نوجوان اسٹرائیکر ارمان قریشی کے دو گول کی مدد سے ہندوستان نے آج یہاں تاسی ٹائیگرز کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں 3-2سے شکست دے کر آسٹریلیا ہاکی لیگ میں اپنی تیسری جیت درج کی۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:29:03
مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) نے آج دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ کانگریس لیڈر سجن کمار نچلی عدالت کی طرف سے انہیں بری کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت کرنے والے ایک جج پر مبینہ طور پرالزام لگا کر عدالت کو دھمکارہے ہیں
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:25:44
پاکستانی فوجیوں نے آج دن میں چار بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن کے قریب پیشگی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر 120ایم ایم کے مارٹر بم داغے اور خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy