Tue, 04 Oct 2016 01:41:16
یہاں چرچ روڈ کے قریب پیش آئی ایک واردات میں تین مزدوروں کے درمیان ہاتھاپائی کا معاملہ اتنا طول پکڑ گیا کہ بالاخر ایک نے دو لوگوں پر چاقو گھونپ دیا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 01:02:33
تعلقہ کے کنڈلور کے قریب مائون کٹے میں پیش آئے ایک عجیب و غریب حادثے میں ایک خاتون زندہ جل کر ہلاک ہوگئی جس کی شناخت نورجہاں (40) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 21:20:17
یہاں کی ایک کالج اسٹوڈینٹ کو اُسی کے کلاس کی طالبہ کے سوال کا جواب دینا اُس وقت مہنگا پڑگیا جب مبینہ طور پر اخلاقی پولس گری کرنے والے کچھ غنڈوں نے مسلم لڑکے کے ساتھ گالی گلوچ کرتے ہوئے اُسے پاکستان جانے کی دھمکی دیتے ہوئے حملہ کردیا۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 16:19:02
ہوا اور پانی کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کیا جاسکتا ہے اور صحت کے لئے صاف ہوا اور شفاف پانی ناگریز ہے سینکڑوں سال قبل انسان آج کے مقابلے میں کافی تونا اور صحت مند ہوتا تھا
View more
Mon, 03 Oct 2016 16:17:44
چکبالاپور ضلع کی ڈپٹی کمشنر دیپتی کانڈی نے تعلقہ کے کیوار کے ایک نجی تقریب میں شرکت کے دوران کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھا کے کارکنوں ڈپٹی کمشنر کا گھیراؤ کرکہ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے بعض تعلقہ جات میں خشک سالی کی صوتحال انتہائی سنگین ہوچکی ہے
View more
Mon, 03 Oct 2016 16:15:46
پچھلے 25دسمبر2015میں شہر کے گلزار محلہ کی ساکنہ ساہرہ بانو کی مکان پر ڈاکہ ڈال کر 365گرام سونے و چاندی کے زیورات سمیت 3.18لاکھ روپئے نقد رقم چوری ہوجانے کا واقع پیش آیا
View more
Mon, 03 Oct 2016 16:08:26
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی جانب سے جمعہ کے روز سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز کے جنازے میں متنازعہ شرکت پر ان کی اپنی جماعت کی طرف سے بھی شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 16:05:50
طالبان نے انتہائی منظم انداز میں قندوز کے جنوبی اور مشرقی حصوں سے شہر میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے اور کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی جھڑپیں جاری ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy