Sun, 02 Oct 2016 16:24:59
ایرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ تہران نے امریکہ کے بغیر ہواباز کے پرواز کرنے والے ڈرون طیارے جیسا جہاز تیار کر لیا ہے
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:22:12
اندلوسیا کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جنوبی ساحلی علاقے ولیز مالاگا کے ریستوران میں واقعہ ہفتہ کو پیش آیا۔ان کا کہنا تھا کہ دھماکے کے وقت یہاں لوگوں ایک بڑی تعداد موجود تھی جو ایک مقامی تہوار میں شرکت کے لیے اس علاقے میں آئے تھے۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:20:51
طاقتور سمندری طوفان’’میتھیو‘‘کیوبا، ہیٹی اور جمیکا کی طرف بڑھ رہا ہے اور اسی تناظر میں خلیج گوانتانامو پر امریکی بحری اڈے سے سیکڑوں لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:18:30
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے واضح کیا ہے کہ فلسطین میں ایک سال سے جاری تحریک انتفاضہ القدس فلسطینی قوم کے حقوق کے حصول اور مقدسات کے دفاع کی تحریک ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:15:58
پاکستانی فوج نے بین الاقوامی صحافیوں کے ایک گروپ کو ہفتے کے روز پاکستانی زیر انتظام کشمیر اور لائن آف کنٹرول کا دورہ کرایا اور بتایا کہ دفاعی طور پر جو حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں،
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:13:47
شام کی جنگ رہتی دنیا تک انسانیت کے قتل عام کی بدتریں یادیں چھوڑے گی مگر اس جنگ کا سب سے تاریک اور خوفناک پہلو معصوم بچوں کا اسدی فوج اور اس کے حواریوں کے حملوں میں نشانہ بنتے ہوئے شہید یا شدید زخمی ہونا بھی کم دردناک اور دلخراش نہیں۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 15:36:22
ایران کی جانب سے یمن میں آئینی حکومت کا تختہ الٹ کر ملک پر قبضہ کرنے والے حوثی باغیوں کی حمایت اور ہر سطح پر مدد کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 15:33:13
خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک نے شام کے شہر حلب اور اس کے رہائشی علاقوں پر فضائی بم باری کی سخت مذمت کی ہے۔کونسل کے سکریٹری جنرل عبداللطیف الزیانی کا کہنا ہے کہ کونسل کے ممالک حلب شہر پر مسلسل حملوں ، اس کے اہلیان کے قتل اور وہاں کے رہائشی علاقوں کی منظم تباہی کی شدت سے مذمت کرتے ہیں۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 15:29:52
روس نے خبردار کیا ہے کہ دمشق اور شامی حکومت کی فوج کے خلاف امریکا کی کسی بھی براہ راست جارحیت کا نتیجہ مشرق وسطی میں ہلا دینے والی تبدیلیوں کی صورت میں سامنے آئے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy