Mon, 03 Oct 2016 15:54:17
ٹیکنالوجی کی ترقی نے عمارتوں کو بھی اسمارٹ سہولیات سےآراستہ کرنے کا موقع فراہم کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کے آلات سے استفادہ کرتے ہوئے دبئی میں اسمارٹ مساجد کے قیام کا ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:51:35
جرمنی اصلاحاتی عمل آگے بڑھانے میں ایران کی مدد کرنے پر آمادہ ہے۔ یہ بات تہران کے دورے پر پہنچے جرمن وزیر اقتصادیات زیگمار گابریئل نے کہی ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:49:07
فراری کی جانب سے نئی شاہ کار گاڑی LaFerrari Apertaکو پیرس میں گاڑیوں کی نمائش میں پیش کر دیا گیا۔ مذکورہ اسپورٹس کار کے Hybridہونے کے علاوہ اس کی کارکردگی کو ’’سپر پاور‘‘شمار کیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:45:59
یمن میں سرگرم ایران نواز حوثی باغیوں نے گزشتہ روز اپنا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا۔ باغیوں کی گورننگ باڈی کی طرف سے عبد العزیز صالح حبتور کو وزیراعظم مقرر کرتے ہوئے انہیں قومی حکومت تشکیل دینے کو کہا گیا۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:44:00
ایران کے سرکاری شعبے سے وابستہ بعض سینئر افسران کی بھاری بھرکم تنخواہوں اور غیرمعمولی مراعات کے سامنے آنے والے اسکینڈل میں ایک بار پھر شدت دیکھی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:40:29
شام اور عراق میں دولت اسلامیہ داعش کے نام سے مشہور تنظیم میں جہاں بڑی تعداد میں مقامی جنگجو سرگرم ہیں وہیں اس تنظیم کو یورپی ملکوں کے نوجوانوں اور خواتین کی بھی معاونت مل رہی ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:36:57
سعودی عرب میں ماہ محرام الحرام اور ھجری سال 1438ء کے شروع ہوتے ہی مقامی اور غیرملکی شہریوں کے معمولات زندگی یکسرتبدیل ہوگئے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:32:03
ایرانی وزارت داخلہ نے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سکریٹری جنرل محسن رضائی کے اس بیان کے درست ہونے کی تردید کی ہے جس میں رضائی نے کہا تھا کہ دہشت گرد تنظیم ’’داعش‘‘نے تہران میں جمعے کی نماز کے دوران دھماکوں کی کوشش کی۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:27:17
شام کے شمالی شہر حلب میں صدر بشار الاسد اور اس کی حلیف روسی فوج کی جانب سے وحشیانہ بمباری اور نہتے شہریوں کے قتل عام روکنے کے لیے عالمی سطح پر کوششیں ایک بار پھر شروع کی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy