Tue, 04 Oct 2016 16:36:03
سعودی عرب کی الاحساء گورنری میں ایک سفاک عورت نے چھ سالہ سوتیلی بیٹی کو چاقو سے ذبح کرکے اس کی لاش سڑک پر پھینک دی مگر مقامی شہریوں نے بچی کے قتل کے واقعے کو دیکھ لیا جس پر قاتلہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:33:11
عراقی پولیس اور طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ کل سوموار کی شام دارالحکومت بغداد میں اہل تشیع کے ماتمی جلوسوں میں ہونے والے دو خودکش بم دھماکوں کے نتیجے میں کم سے کم 11افراد ہلاک اور 40زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:30:13
شام کے شمال مشرقی شہر الحسکہ میں کل سوموار کے روز شادی کی تقریب اس وقت ماتم میں تبدیل ہوگئی جب ایک خود کش بمبار نے ایک گھر میں گھس کر شادی کے لیے جمع ہونے والے افراد کے درمیان خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:25:27
شام میں سرگرم فتح الشام محاذ’’جفش‘‘نے ادلب میں اپنے ایک اہم کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ کمانڈر ابو فرج المصری کو شام کے شہر ادلب میں بغیر پائلٹ ڈرون طیارے کے حملے میں نشانہ بنایا گیا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:09:37
امریکا نے روس کے ساتھ شام میں جنگ بندی کے لیے جاری بات چیت معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس نے روس پر جنگ بندی کے سابقہ سمجھوتے کی پاسداری نہ کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:06:45
ایران کے ایک اصلاح پسند تجزیہ نگار اور اپوزیشن رہ نما نے تہران سرکار کی شام اور صدربشارالاسد کی غیرمشروط حمایت پر مبنی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایرانی شہریوں کی داعش کی طرف رغبت کا ذمہ دار اپنی حکومت کو قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:04:01
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے نامہ نگار جائسون رضائیان نے دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایران کے خلاف امریکا کی وفاقی عدالت میں مقدمہ کیا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:01:46
مصری وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران کالعدم مذہبی جماعت اخوان المسلمون کے ایک سرکردہ رہ نما محمد کمال اور جماعت کے ایک رکن یاسر شحادہ مارے گئے ہیں۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 14:51:03
آج کچھ لوگ والدین اور بزرگوں کی عزت کرنے کے بجائے انہیں اولڈ ایج ہوم بھیج دیا جاتا ہے بچپن سے پرورش تعلیم اور سماج میں انہیں ایک مقام دینے تک سخت محنت کرتے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy