Sat, 08 Oct 2016 12:15:11
امریکی نیشنل ہریکین سینٹر نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان میتھیو زور پکڑتا جا رہا ہے۔ یہ بہت جلد بہاما کے جزیرے پر واقع فری پورٹ سٹی سے ٹکرائے گا، اور خبردار کیا ہے کہ یہ ایک انتہائی شدید طوفان ہے جس کے فلوریڈا کی امریکی ریاست پر تباہ کُن اثرات پڑ سکتے ہیں۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:12:43
امریکہ میں 6 فوجیوں اور دو دیگر افراد پر حساس فوجی آلات چرانے انھیں چین، روس اور یوکرین سمیت بیرون ملک خریداروں کو فروخت کرنے کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:08:31
امریکہ کے صدر براک اوباما نے جمعرات کو ملک کی وفاقی جیلوں میں بند 102مجرموں کی سزاؤں میں کمی کر دی ہے۔صدر اوباما قبل ازیں بھی غیر متشدد جرائم میں ملوث مجرموں کی سزائیں معاف کر چکے ہیں۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:06:35
ترکی میں پولیس نے کرد ستان ورکرز پارٹی ’’پی کے کے‘‘کے ایک کارکن کو گرفتار کر لیا ہے جس نے مشتبہ طور پر استنبول میں ایک پولیس اسٹیشن کے قریب جمعرات کو بم دھماکا کیا تھا۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:05:12
پاکستان کے ایک مشرقی ضلع قصور میں جمعہ کی صبح ایک مال بردار ریل گاڑی اور بس میں تصادم سے کم از کم چار افراد ہلاک اور 19زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:01:41
سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور ایران نواز حوثی باغیوں اور سابق مں حرف صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا کی سرکوبی کے لیے جاری آپریشن کے تحت صنعاء اور دوسرے مقامات پر تازہ فضائی حملے کیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 11:58:22
ہاویری ضلع کی کالجوں میں مسلم لڑکیوں کے برقعہ پر استعمال کی پابندی کا مطالبہ یہاں انتشار کا سبب بنا ہوا تھا۔ اس معاملہ کو اب خوش اسلوبی سے سلجھایا گیا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 11:31:32
تین طلاق کے معاملہ پر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا حلف نامہ داخل کردیا ہے۔ مودی حکومت نے اپنے حلف نامے میں 3 طلاق کو خواتین کے ساتھ جنسی امتیاز پر مبنی قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 11:23:07
سپریم کورٹ نے آج پٹنہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے نفاذ پر روک لگا دی ہے ، جس کے تحت بہار حکومت کی طرف سے ریاست میں تمام قسم کی شراب کی فروخت اور استعمال پر لگائی گئی پابندی کو منسوخ کر دیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy