ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    گھوٹالوں کے ملزم پرنسپل کیخلاف جلد کارروائی کرے پولیس انتظامیہ: کارواں

    گھوٹالوں کے ملزم پرنسپل کیخلاف جلد کارروائی کرے پولیس انتظامیہ: کارواں

    Sat, 10 Sep 2016 15:39:30 
    ملت کالج کے سابق پرنسپل ڈاکٹر مشتاق احمد پر جمعہ کی شام لہریاسرائے تھانہ میں 45لاکھ رقم کے غبن کا معاملہ درج کیا گیا ہے ۔ ملت کالج کے موجودہ پرنسپل کی جانب سے داخل تحریری شکایت پر یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں ملت کالج کے پرنسپل نے لکھا ہے کہ مشتاق احمد کے خلاف بدعنوانی کی جانچ چل رہی ہے ۔
    ایران میں افغان مہاجرین سے حیوانوں جیسا سلوک،نسلی تعصب نے ایرانیوں کو اندھا کردیا

    ایران میں افغان مہاجرین سے حیوانوں جیسا سلوک،نسلی تعصب نے ایرانیوں کو اندھا کردیا

    Sat, 10 Sep 2016 15:33:17 
    ایرانی رجیم ایک طرف ایران میں پناہ لینے والے افغان مہاجرین کو دوسرے ملکوں میں پراکسی جنگوں کا ایندھن بنانے میں سرگرم ہے اور دوسری جانب نہتے افغان مہاجرین کو جیلوں میں ڈال کر ان سے غیر انسانی سلوک کا ظالمانہ سلسلہ بھی جاری ہے۔ایران کے جنوبی صوبہ فارس کے شیراز نامی شہر کے ایک حراستی مرکز میں ڈالے گئے افغان مہاجرین کی لرزہ خیز تصاویر سوشل میڈیاپر شائع ہوئی ہیں۔
    آپ کا بی جے پی سے غازی آباد سے ضبط 3 کروڑروپے کے ذریعہ کا خلاصہ کرنے کا مطالبہ

    آپ کا بی جے پی سے غازی آباد سے ضبط 3 کروڑروپے کے ذریعہ کا خلاصہ کرنے کا مطالبہ

    Sat, 10 Sep 2016 12:56:28 
    عام آدمی پارٹی نے بی جے پی سے مطالبہ کیا کہ وہ غازی آباد میں ایک کار سے ضبط تین کروڑ روپے کے ذریعہ کا خلاصہ کرے، جسے پارٹی کے دہلی ہیڈ کوارٹر سے مبینہ طور پر پارٹی کے لکھنؤ دفتر لے جایا جا رہا تھا۔پارٹی نے اشارہ دیا کہ یہ کالا دھن تھا۔
    دماغی اسپتالوں کے قیام پر ہدایت کے لیے بل کے پارلیمنٹ سے منظور ہونے کا انتظار:عدالت 

    دماغی اسپتالوں کے قیام پر ہدایت کے لیے بل کے پارلیمنٹ سے منظور ہونے کا انتظار:عدالت 

    Sat, 10 Sep 2016 12:54:48 
    سپریم کورٹ نے آج کہا کہ دماغی اسپتالوں کی حالت کو بہتر بنانے اور زیادہ تعداد میں ان کے قیام کے سلسلے میں کوئی ہدایت وہ ایک زیر التواء بل کے پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے بعد ہی جاری کرے گا۔
    پرتیبھا کارنجی میں سوریا اسکول کے طلباء ضلع سطح کے لئے منتخب

    پرتیبھا کارنجی میں سوریا اسکول کے طلباء ضلع سطح کے لئے منتخب

    Sat, 10 Sep 2016 12:48:18 
    محکمہ تعلیمات عامہ کے زیر اہتمام منعقدہ تعلقہ سطح کے پرتیبھا کارنجی مقابلوں میں چنتامنی تعلق سوریا اسکول کے چار طلباء نے حصہ لیکر شاندار مظاہرہ کرکہ اسکول کے نام کوروشن کیا ہے ان خیالات کااظہار سوریا اسکول کی سکریٹری لکشمی مہیش نے کہی ۔
    چنتامنی میں منگل سوتر اُڑا کر فرار 

    چنتامنی میں منگل سوتر اُڑا کر فرار 

    Sat, 10 Sep 2016 12:46:12 
    چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ کے حدود گھر کے باہر کھڑی عورت کے گلے سے منگل سوتر اُڑاکر فرار ہونے کا واقع پیش آیا ہے ۔چنتامنی ٹاون پولیس اسٹیشن سے ملی اطلاع کے مطابق شہر کے وارڈ نمبر 11ویکنٹشوار لے آوٹ کی ساکنہ بھاگیہ لکشمی آج علی الصباح گھر کے باہر کھڑی ہوئی تواچانک دو نامعلوم افراد بائک میں اکر 65 گرام کامنگل سوتر اُڑا کرفرار ہوگئے ۔
    اسکول بس کی زد میں آکر ضعیف خاتون کی موت :بس روک کر عوام کااحتجاج

    اسکول بس کی زد میں آکر ضعیف خاتون کی موت :بس روک کر عوام کااحتجاج

    Sat, 10 Sep 2016 12:42:08 
    آج صبح سویرے چنتامنی تعلق مرغ ملہ گاؤں کے راستے کے کنارے سورہی ضعیف خاتون کو اسکول بس کچل دینے سے ضعیف خاتون کے موت واقع ہوگئی زرائع سے ملی اطلاع کے مطابق کولار ضلع کیلنور گرام چنسندرا گاؤں کی ساکنہ جمیلہ جان(55)پچھلے کئی مہینوں سے مرغ ملہ درگاہ کے پاس بھیک وغیرہ مانگ کر زندگی کررہی تھی کل رات وہ ضعیف خاتون مرغ ملہ سرکاری اسکول کے روبرو راستے کے کنارے سورہی تھی اسکول کے بچوں کو بھر کر جارہی بس نے
    مینگلورسینٹ ایلوشیس کالج میں طلباء پراخلاقی پابندیاں؟!

    مینگلورسینٹ ایلوشیس کالج میں طلباء پراخلاقی پابندیاں؟!

    Sat, 10 Sep 2016 02:33:15 
    سینٹ ایلوشیس پری یونیورسٹی کالج منگلورو کی طرف سے طلباء پر کچھ ایسی اخلاقی پابندیاں لاگو کرنے کی بات سامنے آئی ہے، جو اگر کسی مسلم کالج کی طرف سے ہوتیں تو شاید قومی سطح کے میڈیا میں اب تک بہت بڑا طوفان آچکا ہوتا۔
    کاروار میں سونامی سے بچاؤ کی تدابیر کا عملی جائزہ

    کاروار میں سونامی سے بچاؤ کی تدابیر کا عملی جائزہ

    Sat, 10 Sep 2016 02:26:14 
    حیدرآباد میں قائم آئی این سی او آئی این نامی ادارے کی طرف سے کاروار کے ضلع ڈپٹی کمشنرکے دفتر میں کنڑول روم کواطلاع دی گئی کہ ایران کے مکران اور پاکستان کے سمندری علاقوں میں زلزلہ آیا ہوا ہے اور اس کی وجہ سے کاروار کے ساحل پر سونامی آنے کا خدشہ ہے۔