Mon, 29 Aug 2016 11:39:22
تملناڈو کو پانی جاری کرنے ریاست کی ناقابلیت کی وضاحت کرناٹک سپریم کورٹ کے روبرو کرے گا اس لئے کہ بارش کی کمی سے ذخیرہ آب نہیں بھرا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہم شدید پریشانی کا سامناکررہے ہیں، طاس کاویری کے چار ذخائر آب میں پانی کی سطح محض ہماری پینے کے پانی کی ضرورتیں پوری کرنے کے لائق ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 11:34:45
مورخہ 24اگست2016کو ڈائرکٹر آف مائنارٹیز ، گورنمنٹ آف کرناٹک نے نوٹیفیکیشن جاری کر کے پری میٹرک اسکالر شپ 2016-17کے لئے اس بار عرضیاں آن لائن پُر کرکے ان عرضیوں کی اصل کاپی اسکول کو چار دن کے اندر جمع کرنے کہاتھا اور اسکولی تنظیموں کو ان عرضیوں کی اصل کاپیوں کو اگلے چار دن کے اندر بی ای او کے دفتر میں جمع کرنا تھا۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 11:30:58
مرکیرہ میں بنگلورکے ڈی وائی ایس پی گنپتی خودکشی معاملہ کی جانچ کررہی سی آئی ڈی پولیس نے آج اعلیٰ پولیس افسران پرساد اور آئی جی پی پرنب موہنتی کے بیانات قلم بند کئے اور ان سے پوچھ تاچھ کی گئی ،
View more
Mon, 29 Aug 2016 11:27:25
میٹرو ریل اسٹیشنوں کے چھتوں پرشمسی توانائی کے پینل بورڈس نصب کرنے کے لئے بنگلور میٹروریل کارپوریشن لمیٹیڈ(بی ایم آر سی ایل) نے سولار اینرجی کی ایک تجویز پیش کی ہے۔ اس کے تحت بلڈآپریٹ اورٹرانسفار مرکے طرز پر پینل بورڈس نصب کئے جانے والے ہیں۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 11:22:51
ملک میں مضبوط اعلیٰ تعلیمی طرز کی تعمیر کے لئے صدر ہند پرنب مکھرجی نے مضبوط پرائمری اور سکینڈری تعلیم کی آوازدی۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان2030تک دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں نوجوانوں کی آبادی زیادہ سے زیادہ ہوگا۔ دنیا بھر میں مختلف کاموں کے لئے پوری دنیا میں ہندوستانی نوجوانوں کا بہت زیادہ ڈیمانڈ ہوگا۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 01:40:22
جماعت اسلامی ہند کی طرف سے 21اگست سے لے کر 4 ستمبر تک منائی جارہی ’’امن وانسانیت ‘‘ مہم کے تحت بھٹکل شمس انگلش میڈیم اسکول کے طلبا نے بھٹکل اور شرالی کے مختلف مقامات پر امن وانسانیت کا پیغام دیتے ہوئے نکڑ ناٹک پیش کیا۔
View more
Sun, 28 Aug 2016 14:22:07
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے آج ایس پی صدر ملائم سنگھ یادو کے گڑھ اعظم گڑھ میں عظیم الشان ریلی کے ذریعہ پوروانچل میں انتخابی مہم کا بگل بجایا. اپنی ریلی میں انہوں نے کانگریس، بی جے پی اور سماج وادی پارٹی سمیت سب پر نشانہ سادھا. ریلی میں انہوں نے کہا کہ اچھے دن کے وعدے برے دن میں بدل گئے. انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے ملک میں فرقہ واریت بڑھانے کا کام کیا ہے. اور بی جے پی دلتوں اور انتہائی پس
View more
Sun, 28 Aug 2016 12:01:10
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے زخمی فاسٹ بولر پیٹرسڈل نے یاسر شاہ کو پاکستانی بولنگ کی کنجی قراردیتے ہوئے مصباح کی قیادت میں ٹیم کو دورہ آسٹریلیا کے لئے خطرناک قرار دیا ہے ۔کرکٹ آسٹریلیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پیٹرسڈل نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ایک سال کے دوران ہمیں بہت حیران کیا ہے اور انھوں نے مستقل مزاجی سے کرکٹ کھیلی ہے ۔
View more
Sun, 28 Aug 2016 11:54:26
پچھلے 22 /اگست کو چنتامنی تعلق چنسندرا کے قریب قومی شاہراہ بنگلور روڈ پر مدرسہ محمودیہ کے ایک طالب علم جو شہر کولار کے شہنشاہ نگر سے تعلق رکھنے والا عبدالنواز کا گلا کاٹ کر قتل کردئے جانے کی واردات پیش آئی تھی گذشتہ روز اُس مدرسہ کے مہتمم عثمان اللہ شریف نے اپنے کئے گئے جرم کو تسلیم کرلیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy