Tue, 23 Aug 2016 10:47:19
یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ یمن میں قائم ہونے والی نئی نگران کونسل انسدادِ دہشت گردی کے لیے روس کی خدمات حاصل کر سکتی ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 10:43:17
مالی کے شہر ٹمبکٹو میں تاریخی مزارات کی تباہی میں ملوث ہونے کے الزام میں مسلم شدت پسند ال مہدی کے خلاف بین الاقوامی فوج داری عدالت میں مقدمے کی سماعت شروع ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 10:39:13
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے باور کرایا ہے کہ مصر اور خلیج میں اس کے برادر عرب ممالک کے درمیان روابط انتہائی گہرے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلق مستحکم اور متوازن ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 01:39:33
مراٹھواڑہ کے پربھنی شہر سے داعش کے ہم خیال ہونے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت گرفتارمسلم نوجوانوں محمد شاہد خان قدیر خان، اقبال احمد کبیر احمد اور رئیس الدین صدیقی کو آج اورنگ آباد کی خصوصی عدالت میں سخت حفاظتی بندوبست میں پیش کیا گیا
View more
Mon, 22 Aug 2016 21:04:10
وجئے پور پارلیمانی حلقہ کے دلت بی جے پی رکن اور نئے مرکزی وزیر برائے آبرسانی ودیہی صفائی رمیش جگا جنگی نے اقتدار ملتے ہی اپنے تیور دکھانے شروع کردئے ہیں۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 21:01:36
منگلور میں حال ہی میں مویشیوں کو لے جانے والے ایک تاجر پروین پجاری کے بجرنگ کارکنوں کے ہاتھوں قتل پر تبصرہ کرتے ہوئے آج کانگریس پارلیمانی پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے کہاکہ میویشیوں کی پرورش کرنے والے پروین پجاری کو قتل کرکے فرقہ پرست تنظیموں بالخصوص بی جے پی نے اپنے دوغلے پن کا ثبوت دیا ہے۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:49:59
بی جے پی قومیت کو اپنی جاگیر قرار دینے کی کوشش کررہی ہے۔ حب الوطنی کا درس اس ملک کے عوام کو یا کانگریس کو بی جے پی سے لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ یہ بات آج کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہی۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:46:00
کرناٹکا پبلک سرویس کمیشن کے ضوابط میں ترمیم لانے کیلئے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے دو اہم فیصلے لئے ہیں ان فیصلوں کے ذریعہ روزگار کے متلاشی لاکھوں امیدواروں کو کافی فائدہ ہوگا۔ گزیٹیڈ پروبیشنری عہدوں پر بھرتی کیلئے ہونے والے امتحانات میں حاضری کیلئے جو اوسط 1:3تھا اسے اب 1:5کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:41:22
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے بڑے فرزند راکیش سدرامیا کی ناگہانی موت کے بعد اب سیاسی میدان میں ان کی جگہ پر کرنے کیلئے چھوٹے فرزند ڈاکٹر یتیندرا میدان میں اترے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy