Tue, 23 Aug 2016 20:47:24
سنڈیکیٹ بینک کے ریجنل منیجر منجو ناتھ کے ٹی نے اڈپی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے کہ بینک کی مختلف شاخوں سے جمع کی گئی رقم میں کل 13ہزار روپیوں کے نوٹ نقلی نکلے ہیں۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:45:42
ہر سال کنڑا فلموں کے میگا اسٹار ڈاکٹر راجکمار کے جنم دن 24اپریل کو کرناٹکا فلم ایوارڈ ز کی تقسیم، تمام ملٹی پلکسوں میں ٹکٹوں کی شرح 120روپے سے زائد نہ ہوں، ریاست کے تمام اضلاع میں جنتا سنیما گھروں کی تعمیر کیلئے 50لاکھ روپیوں کی امدادی رقم ، ریاست میں دکھائی جانے والی غیر کنڑا فلموں پر لگنے والے ٹیکس میں پانچ گنا اضافہ وغیرہ سفارشات پر مشتمل جامع فلم پالیسی کا مسودہ آج وزیراعلیٰ سدرامیا کے سپرد ک
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:43:05
برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں اقتدار پر قبضے کیلئے کانگریس اور جنتادل (ایس) کے درمیان اتحاد برقرار رکھا جائے یا ختم کردیا جائے یہ فیصلہ سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے اپنے فرزند اور سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی پر چھوڑ دیا ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:40:00
پاکستان کے عوام کی تعریف کے سبب مختلف حلقوں سے نکتہ چینی کا نشانہ بننے والی معروف اداکارہ اور سابق رکن پارلیمان رمیہ نے اپنا بیان واپس لینے یا اس پر معذرت خواہی سے صاف انکار کردیا ہے، اور کہاکہ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہاجو اغلط ہے اور نہ ہی ان کے بیان کو ملک سے غداری سے تعبیر کیاجاسکتاہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:38:14
مینگلور تعلقہ کے منجا ناڈی علاقے کے رہنے والے محمد عارف (26) نامی شخص کو کسی گینگ کے ذریعے اغوا کرنے اور اس کی رہائی کے لئے 1.5کروڑ روپے کا تاوان طلب کرنے کا معاملہ تاخیر سے سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:34:58
کاویری طاس میں آنے والے آبی ذخائر میں پانی کی سطح کافی کم ہے۔اسی لئے کرناٹک کے جنوبی علاقوں کے عوام کو پینے کا پانی مہیا کرانا بھی مشکل ہوچکا ہے، ان حالات میں تملناڈو کوپانی فراہم کرنے کے موقف میں کرناٹک بالکل نہیں ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:32:42
کچھ عرصہ تک خاموش لوک آیوکتہ افسران نے آج اچانک حرکت میں آتے ہوئے ریاست کے مختلف مقامات پر بیک وقت چھاپے مارکر رشوت خور عناصر کو بے نقاب کیا۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:26:55
ریاست کے چیف سکریٹری اروند جادھو کے اراضی گھپلے میں ملوث ہونے کے الزامات کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سدرامیا نے محکمۂ مالگذاری کو سخت ہدایت جاری کی ہے کہ جادھو کے خلاف جو بھی الزامات ہیں ان کی جانچ کی جائے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:23:21
ڈی وائی ایس پی گنپتی کی خود کشی کے معاملہ میں عہدہ سے استعفیٰ دینے والے سابق وزیر کے جے جارج اور سینئر کانگریس رکن اسمبلی ایم کرشنپا کو کسی بھی وقت ریاستی کابینہ میں شامل کیاجاسکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy