Wed, 24 Aug 2016 14:54:40
عراق میں سرگرم شیعہ ملیشیا ابو الفضل العباس کے سربراہ اوس الخفاجی نے تسلیم کیا ہے کہ ہے بغداد میں متعین سعودی عرب کے سفیر ثامر السبھان پر قاتلانہ حملے کی سازش میں الحشد الشعبی شامل ہے۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 14:54:13
ذات پات اور طبقات کی بنیاد پرجو سماجی،ثقافتی اورمعاشی سروے کیا گیا تھا، اس کی رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹکا میں مسلمانوں کی آبادی دوسرے نمبر پر ہے جبکہ پسماندہ ذات (شیڈول کاسٹ) اول نمبر پر ہے۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 14:51:58
ایران میں پاسداران انقلاب کے مقرب ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکام نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس اور ٹیلی گرام، وٹس ایپ اور انسٹا گرام جیسی اپیلی کیشن استعمال کرنے والے 450سماجی کارکن حراست میں لیے ہیں یا انہیں سیکیورٹی مراکز میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 14:39:49
کار کی مرمت کے مسئلے کو لے کر گیریج کے مالک اور کار مالک کے درمیان شروع ہونے والی تو تو میں میں تھوڑی دیر میں گینگ وار میں تبدیل ہوگئی۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 14:31:26
بیلتھنگڈی تعلقہ کی رہنے والی پرشانتی (23 سال) نامی خاتون کو چیف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ پرشانتی پر الزام ہے اس نے سن 2014 میں اپنے شوہرہریش نائک (44 سال) کو نائیلون کی رسی سے گلا گھونٹ کر ہلاک کیا تھا۔عدالت میں الزام ثابت ہونے کے بعدجج نے پرشانتی کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:35:08
چنتامنی تعلق چنسندر ا بنگلور روڈ پر واقع مدرسہ دارالعلوم محمودیہ میں زیر تعلیم کولار شہنشاہ نگر کا ایک دس سالہ لڑکا عبدالنواز کا قتل ہونے کی واردات پچھلے دو دن قبل پیش آئی تھی۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:26:41
ویسٹ انڈیز کے کوچ فل سمنس نے کہا کہ ان کی ٹیم نے ہندوستان کے خلاف حال میں اختتام پذیر سیریز میں ٹکڑوں میں اچھی کارکردگی کی اور یہی ان کی 0-2سے شکست کی اہم وجہ تھی۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:24:01
تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی محمد محمود علی نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا جب انہوں نے مبینہ طور پر کہا کہ ریاستی حکومت اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو کو نیا کوچ مہیا کرائے گی جس سے کہ وہ اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:21:10
ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کرکٹ بورڈ نے میدان میں پانی بھرنے کی وجہ سے ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میں صرف 22اوور پھینکے جانے کے بعد تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy