Thu, 25 Aug 2016 11:53:50
انگلینڈ کے محدود اوورزکے کپتان ایون مورگن نے انکشاف کیا ہے کہ اگر بنگلہ دیش میں سیکورٹی کولے کرکوئی فکرہے توان کے ملک کے کھلاڑیوں کو اس سال ہونے والے اس دورے سے ہٹنے کی منظوری دی جائے گی۔مورگن، ٹیسٹ کپتان السٹرکک اور ٹیم کے رکن اس معاملے پر بحث کے لئے جمعرات کو انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈکے سیکورٹی ڈائریکٹر ریگ ڈکاسن سے ملیں گے۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 11:51:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش میں واقع اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں سیلاب کی صورتحال کو لے کر آج گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کا دفتر مدد مہیا کرانے کے لئے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 11:48:03
اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج ایک بار پھر مرکزی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے الزام لگایا کہ ریاست کو جو پیسہ ملنا چاہئے، وہ نہیں مل رہا ہے۔ایوان میں قانون اور نظام اور دیگر مسائل کو لے کر بی جے پی ارکان کی نعرے بازی اور ہنگامہ کے درمیان وزیر اعلی نے ضمنی بجٹ کے جواز کا خاکہ پیش کرتے ہوئے مرکز پر نشانہ لگایا۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 11:46:02
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندر بابو نائیڈو نے ریو اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو آج رات تین کروڑ روپے کا چیک دیا۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 11:43:11
اولمپک تمغہ یافتہ پہلوان ساکشی ملک کا آج صبح یہاں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور اس دوران اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کی جھلک پانے کے لئے کافی لوگ موجود تھے۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 11:40:42
امریکہ کے 40سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گروپ نے بین الاقوامی باسکٹ بال فیڈریشن سے اپیل کی ہے کہ وہ پگڑیوں کولے کر سکھ کھلاڑیوں کے خلاف امتیازی پالیسی ختم کرے۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 11:36:47
اولمپک پرچم آج ٹوکیو پہنچ گیا جس کے ساتھ جاپان کے دارالحکومت نے 2020اولمپک کھیلوں کی میزبانی کے لئے کمر کس لی ہے اور ریو 2016کھیلوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد حکام نے وعدہ کیا کہ اگلا کھیل بغیر کسی مسئلے کے ہوگا۔ٹوکیوکی گورنریرکوکوکے برازیل کے میزبان شہر سے اولمپک پرچم لے کر شہر کے ہادیکا ہوائی اڈے میں تقریب میں پہنچی۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 11:30:44
بی جے پی جو مخالف ہند نعرے بازی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے ،نے منڈیا میں مظاہرہ کیا ۔بی جے پی ضلع یونٹ کے بعض ارکان نے بنگلورو۔میسورو قومی شاہراہ کو کچھ منٹوں کیلئے بند کردیا اور ان افراد کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جنہوں نے حال ہی میں بنگلورو میں کشمیر کے موضوع پرمنعقدہ تقریب میں مخالف ہند نعرے لگائے تھے ۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 11:26:40
شہرکے ودیانگر میں موٹر سائیکل کو تیز رفتار لاری کی ٹکر کے سبب ایک 20سالہ طالبہ ہلاک اور اس کی سہیلی زخمی ہوگئی ۔مرنے والی کی شناخت الہ آباد سے تعلق رکھنے والی ویدیشا پرکاش کے طور پرکی گئی ہے اور وہ شہر کے یلہنکا نیوٹاؤن میں مقیم تھی ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy