Mon, 22 Aug 2016 10:35:20
ریاست بھر میں سرکاری اسپتالوں کی حالت نہایت ہی خستہ ہے۔ مریضوں کی تشخیص کے لئے ضروری میڈیکل آلات اسپتالوں میں موجود نہیں ہیں اور جن اسپتالوں میں مشینیں ہیں وہ ٹھیک طرح سے کام نہیں کررہی ہیں۔سی اے جی رپورٹ کے مطابق ریاست بھر میں جتنی سرکاری اسپتال ہیں ان میں سہولیات کا فقدان ہے۔
View more
Mon, 22 Aug 2016 10:30:25
امسال سفر حج بیت اﷲ کیلئے گرین زمرہ سے جانے والے عازمین حج کیلئے ایک پریشان کن اطلاع یہ ہے کہ سعودی حکام نے حرم شریف کے اطراف مرکزیہ علاقہ میں آنے والی تمام عمارتوں میں کسی بھی طرح کے پکوان کیلئے باورچی خانہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:43:23
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیاگیاہے اوراس طرح پاکستان دومیچوں کی سیریز میں فاتح رہا ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:40:48
بی سی سی آئی میں اصلاح پسندانہ اقدامات کو لے کر سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے ایک مہینے کے بعد بھی اسے لے کر بحث ختم ہوتی دکھائی نہیں دے رہی کیونکہ کچھ ماہرین نے اسے براہ راست طور پر غیر آئینی قرار دیا ہے جبکہ دیگر لوگوں کا خیال ہے کہ اس قانون کی بنیاد ہے کیونکہ اس سے عوام کی دلچسپی اور عوام کا پیسہ جڑا ہوا ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:37:36
برطانیہ کے مو فرح نے ہفتہ کو 5000میٹر کا طلائی تمغہ جیت کر مسلسل دوسرے اولمپک میں دو طلائی جیت کر تاریخ رقم کی۔وہیں امریکی رنر میٹ سینٹرووج نے الٹ پھیر کرتے ہوئے 1500میٹر کا طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:35:18
امریکہ نے خواتین باسکٹ بال میں اپنا دبدبہ برقرار رکھتے ہوئے ریو اولمپکس کے فائنل میں اسپین کو یک طرفہ مقابلے میں شکست دے کر مسلسل چھٹی بار طلائی تمغہ جیتا۔9 کوششوں میں یہ امریکہ کا آٹھواں طلائی تمغہ ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:32:53
اولمپک میں گزشتہ 20سال کا اپنی سب سے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے چین نے ریو اولمپکس میں اپنے خراب کارکردگی کا ذمہ دار سخت مقابلہ کو ٹھہرایا ہے اور وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنی کمزوریوں کا جائزہ لیں گے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:21:42
فراٹا کنگ یوسین بولٹ اور عظیم تیراک مائیکل فیلپس کے ڈھیروں اولمپک طلائی تمغوں نے اولمپکس کا مکمل منظر نامہ تبدیل کر دیا اور کھیلوں کے اس عظیم مقابلہ میں ان کی آخری شرکت کے بعد اولمپکس میں ایک بڑا سوناپن آ جائے گا۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:17:29
ہندوستان کے سابق اسٹارکرکٹ کھلاڑی سچن تندولکر نے صحتمندطرزِ زندگی اپنانے پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ صحتمند شہریوں سے ایک مضبوط ملک بنتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy