Sun, 21 Aug 2016 12:29:00
موجودہ حالات میں ماحول پر ہورہے مضر اثرات پر قابو پانے کیلئے شجرکاری ضروری ہے ۔پر ایک شخص کو چاہئے کہ وہ پیڑ پودوں کی حفاظت کریں صحت اور تندرستی کے لئے ایک اچھے نظام اور ماحول کی ضرورت ہے اسلئے ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے کہ ہم شجرکاری پر خصوصی توجہ دیں سبز فضا ہی انسانی کی خوشگوار اور پرامن بناتی ہے اس سے بے توجیح ماحول کر پر گندہ کرتا کرتا ہے جوانسانی کیلئے خطرناک ہے ان خیالات کااظہار چکبالاپور
View more
Sun, 21 Aug 2016 12:23:04
اسلام نے امن واتحاد کا جو پیغام دیا ہے اسے آج عوام تک پہنچانے کی شدید ضرورت ہے ملک میں اس وقت تک امن قائم نہیں ہوسکتا جب تک تمام طبقات کے ساتھ انصاف نہ کیا جائے اس ملک میں مسلمانوں پر جابجا الزامات لگالر ہمیں پڑوسی ملک جانے کے لئے کہا جارہا ہے یہ بھارت دیش ہمارا ہے اس بھارت دیش پر سب سے پہلے مسلمانوں نے ہی حکومت قائم کی تھی آج اس بھارت میں دیش میں دوسرے طبقات کا جتنا حق ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 12:11:37
ریاست کے نامور ترقی پسند کنڑا ادیب ایم ایم کلبرگی قتل معاملہ کی جانچ کررہی سی آئی ڈی پولیس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کلبرگی قتل معاملہ میں ایک اہم سراغ حاصل ہوا ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:36:12
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے آج کہاکہ سماج میں تبدیلی لانا مشکل کام ہے۔ یہ کام سیلاب میں مخالف سمت تیرنے کے برابر ہے۔ جن لوگوں نے سماج میں تبدیلی لانے کا مشکل کام انجام دیا اور سماج میں تبدیلی لائی ایسی شخصیات کو لوگ ان کے دنیا چھوڑکر جانے کے بعد بھی یاد کرتے ہیں۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:22:13
سابق مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور ورکن راجیہ سبھا ڈاکٹر کے رحمٰن خان نے آج ملک بھر کے اقلیتی تعلیمی اداروں کے ذمہ داران ، ماہرین تعلیم و سماجی اداروں سے کہا ہے کہ مرکز کی بی جے پی حکومت نے جو نئی تعلیمی پالیسی کا مسودہ تیار کیا ہے اس مسودہ کے سلسلہ میں مشورے اور اعتراضات پیش کرنے کے لئے اب15؍ستمبر تک توسیع کی گئی ہے۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 16:51:47
ترک پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حکومتی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری کے بعد ترک اسرائیلی تعلقات میں چھ برسوں سے جاری تعطل عملی طور پر ختم ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 16:50:31
فلپائن کے کمیونسٹ باغیوں نے امن مذاکرات کے تناظر میں سات روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ منیلا حکومت اور کمیونسٹ باغیوں کے درمیان امن مذاکرات ناروے میں کل اتوار سے شروع ہوں گے۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 16:48:47
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں 130ملین انسان ہنگامی انسانی امداد پر زندہ ہیں۔ انہوں نے یہ بات نیو یارک میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 16:46:38
شامی صدر بشار الاسد کی فوج کے جنگی طیاروں نے مسلسل دوسرے روز بھی شمال مشرقی شہر الحَسَکہ کے نواح میں کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ بدھ کے دن سے کردوں کے کنٹرول والے شہر الحَسَکہ کے گرد و نواح میں شامی فوجیوں کے ساتھ ان کرد فائٹرز کی جھڑپیں جاری ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy