Sat, 20 Aug 2016 15:34:06
ایک چینل نے یمن سے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں پر داغے گئے ’’کارگو‘‘نامی بموں کی تصاویر حاصل کی ہیں۔ انتہائی ملک سمجھے جانے والے یہ بم کوئی عام اسلحہ نہیں بلکہ کلسٹر بم ہیں جن کے ذریعے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں جازان اور نجران کو مسلسل نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 15:30:26
عراق کے ضلع الفاو میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر یہ الزام ہے کہ اس نے اپنی دوسری بیوی کو راضی کرنے کے لیے اپنے 11سالہ بیٹے پر تشدد کیا یہاں تک کہ وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 15:26:03
سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب اتحادی فوج نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثی اور علی صالح ملیشیا کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 13:04:56
عازمین حج کو گوا انٹرنیشنل ائرپورٹ پر چھوڑنے کے بعد واپسی پر ایک گاڑی اُلٹ جانے کے نتیجے میں گاڑی پر سوار ۷ لوگوں میں دو خاتون کو شدید چوٹ لگی ہے جس میں ایک کو فوری طور پر منی پال لے جایا گیا ہے،
View more
Sat, 20 Aug 2016 13:04:08
فلپائن نے آج دو باغی کمیونسٹ رہنماؤں کو جیل سے رہا کر دیا۔ ان رہنماؤں کو رہائی کے بعد اجازت دی گئی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ ناروے کی ثالثی میں ہونے والے امن مذاکرات میں شریک ہو سکتے ہیں۔ یہ مذاکرات ناروے ہی میں ہوں گے۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 13:01:07
شامی حکومت کے طیاروں نے ملک کے شمال مشرقی شہر الحسکہ میں کُردوں کے زیر قبضہ علاقوں پر بمباری کی ہے۔ پانچ سال سے زائد عرصے سے جاری شامی خانہ جنگی میں یہ پہلا موقع ہے کہ کُرد کنٹرول والے علاقے پر بمباری کی گئی ہے۔ شامی طیاروں کی اس بمباری کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوئے۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 12:56:15
سینی گال میں ایک عدالت نے ایک خاتون کو ایک پولیس اہلکار کو رشوت دینے کے جرم میں 250ڈالر جرمانے کی سزا سنائی۔اس خاتون نے رشوت طلب کیے جانے کی ویڈیو بھی بنائی تھی۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 12:53:03
یمن میں مسلح سرگرمیوں میں شریک سعودی اتحاد نے کہا ہے کہ طبی امدادی غیر سرکاری تنظیم ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز((MSFکو یمن میں ایک مرتبہ پھر طبی امدادی کیمپ ہسپتال قائم کرنے کے لیے قائل کیا جائے گا۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 12:43:26
اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ اس امر کا اعتراف کیا ہے کہ سن 2010 میں ہیٹی میں ہیضے کی وبا کے پھیلنے میں اُس کا کردار تھا۔ ہیضہ پھیلنے کی وجہ امن فوجی دستوں کے لیے تیار کیا گیا سیوریج کا ناقص نظام قرار دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy